اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اگست کے دوسرے ہفتے کی کرسی ملی تو ہے جہاز میں، اب ظفری چندے کے پیسے دیں تو ٹکٹ خریدوں۔

کیوں منصور تمہارا کیا خیال ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
خیال تو بہت نیک ہے۔ میں‌ بھی انہی دنوں بنگلہ دیش سے پاکستان واپس آیا ہوں‌گا۔

پر مجھے تو اسلام آباد یا لاہور کی بجائے کراچی کی ٹکٹ مل رہی ہے

قیصرانی
 
شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔واؤ :shock:

آپ کہاں تھے؟
کیا ہوا تھا؟
خیریت سے تو ہیں

جی الحمد للہ سب خیریت ہے، بس ذرا غمِ روزگار کے دھکے صحراؤں میں لے گئے تھے اس لیے کچھ دن حاضر نہ ہو سکا۔

آپ کیسی ہیں، سُنا ہے پھر ہسپتال جانے کی تیاری ہے؟
اللہ خیر کرئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
خیال تو بہت نیک ہے۔ میں‌ بھی انہی دنوں بنگلہ دیش سے پاکستان واپس آیا ہوں‌گا۔

پر مجھے تو اسلام آباد یا لاہور کی بجائے کراچی کی ٹکٹ مل رہی ہے

قیصرانی

تو کیا آپ نے بھی چندے کے پیسے سے ٹکٹ لینی ہے؟
 
F@rzana

محفلین
اللہ خیر ہی کرے شمشاد بھائی،
دعاؤں کی تو سدا ضرورت رہتی ہے۔ ۔ ۔ شکریہ

آپ جو صھراؤں میں نکل گئے تھے تو کیا اونٹ بھی ساتھ تھا؟

اگر اونٹ نہیں تو کم از کم ہاتھی کو ہی ساتھ لے جاتے :roll:

ویسے ایک بات تو بتائیے یہ قصے کہانیوں والوں کے حساب سے صحراؤں کی جانب کون نکلا کرتا ہے؟
 
F@rzana

محفلین
تھوڑی دیر پہلے جناب قیصرانی بڑے زور شور سے اللہ حافظ کہہ گئے تھے۔ ۔ ۔ پھر۔ ۔ ۔ :shock: ۔ ۔ ۔ یہ دوبارہ کہاں سے نظر آئے ؟

ان کا بھوت تو نہیں تھا :shock:

میں تو چلی بابا ۔ ۔ ۔ ہمارے وقت کے مطابق شب بخیر
:lol:
 
صحراؤں کی طرف اب بھی بہت لوگ جاتے ہیں لیکن اونٹوں اور ہاتھیوں پر نہیں بلکہ 4x4 گاڑیاں ہوتی ہیں جو ریت میں اونٹوں سے زیادہ تیز بھاگتی ہیں۔ اور بہت کاروبار ہے صحراؤں میں۔
 
شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
تھوڑی دیر پہلے جناب قیصرانی بڑے زور شور سے اللہ حافظ کہہ گئے تھے۔ ۔ ۔ پھر۔ ۔ ۔ :shock: ۔ ۔ ۔ یہ دوبارہ کہاں سے نظر آئے ؟

ان کا بھوت تو نہیں تھا :shock:

میں تو چلی بابا ۔ ۔ ۔ ہمارے وقت کے مطابق شب بخیر
:lol:

لو جی ایک تو کنفرم ہو گیا “ بابا “ اب باقی رہ گئے دو “ محب اور رضوان “
وہ بھی جلد ہی ہو جائیں گے۔
 
الف عین

لائبریرین
گفتگو تو بہت کچھ ہو رہی ہے لیکن آیا ہوں میں اس کو واپس موضوع پر لانے کے لئے۔ یہ جاسوس صاحب جاسوسی کرنے کی بجائے یہاں کھلے عام آئیں ان کو خوش آمدید کہی جائے۔
 
جیہ

لائبریرین
چلی آئی کچے دھاگے سے بندھی

اور اب استاد محترم سے درخواست ہے کہ اس تانے بانے کو شرف بخشیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top