عمر سیف
محفلین
اچھا۔ بتانے کا شکریہ۔ماوراء نے کہا:ضبط نے کہا:اس دھاگے میں اگلے بندے کا بتانا ہے نہ![]()
جی بالکل ضبط، آپ نے ٹھیک جانا۔۔مزید آپ اس دھاگے پر آپ ایک دوسرے کی اچھائیاں، برائیاں کرنے کے ساتھ اپنی اچھائیاں اور برائیاں بھی بیان کر سکتے ہیں۔![]()
اچھا۔ بتانے کا شکریہ۔ماوراء نے کہا:ضبط نے کہا:اس دھاگے میں اگلے بندے کا بتانا ہے نہ![]()
جی بالکل ضبط، آپ نے ٹھیک جانا۔۔مزید آپ اس دھاگے پر آپ ایک دوسرے کی اچھائیاں، برائیاں کرنے کے ساتھ اپنی اچھائیاں اور برائیاں بھی بیان کر سکتے ہیں۔![]()
ماوراء نے کہا:حجاب، میں نے پی ایم کیا تھا۔ کیا سمجھ آ گئی تھی؟
ماوراء نے کہا:ہاں یار۔۔ میں تو اپنے اتنے پالے سے بھتیجے کو بھول ہی نہیں سکتی۔ بنا بلائے ہی آ جاؤں گی۔ پہلا حق جو میرا ہوا۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:واہ باجو اتنے مزے کی چیزیں بتا رہی ہیں آپ وہ بھی روزے میں ۔۔۔ :بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:میں بالکل ٹھیک باجو ۔۔آپ کیسی ہیں ۔۔۔۔۔۔2 دن ہوئے پی سی ٹھیک ہوئے ۔۔۔آج میں ماوراء سے آپ کے بارے میں پوچھ رہی تھی کہ باجو کیون نطر نہیں آ رہیں ۔۔۔۔۔۔اور آپ کیسی ہیں ۔۔۔بچے سب کیسے ہیں ۔۔۔۔۔![]()
ہاں سارہ می فائن ، میں ٹھیک تو بچے ٹھیک ، Allah کا شکر ہے،
بس ہاتھ آج بہت درد کر رہے کہ pumpkin'کا حلوہ بنا رہی ہوں تو پہلے اسے کاٹا پھر اب بھونا ، بھون بھون بھون کے بازؤں میں درد ہونے لگااور اب بن کے اتنے بڑے پیٹھے کا اتنا سا کم حلوہ بنا ۔
![]()
تم سناؤ ، ابو کی طیبعت ٹھیک ٹھاک نا؟ اور تم آج کل کیا کر رہی ہو؟۔۔۔۔۔۔۔پاپا اب ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔اور میں تو آج کل بہت کچھ کر رہی ہوں ۔۔۔۔پڑھائی۔۔۔روزے۔۔۔۔عید کی تیاری۔۔۔۔اور میرے بھتیجے کی پہلی سالگرہ آ رہی ہےبدھ کو اس کی تیاری۔۔۔۔۔باجو آپ کو بھی دعوت ہے ۔۔۔ضرور آیئے گا برتھ ڈے پارٹی میں۔۔۔۔
![]()
اب شاید جیہ آئیں۔۔۔۔
اف اف رامش کی برتھ ڈے۔۔۔مجھے تو بتایا ہی نہیں۔ اور نہ ہی بلایا ہے۔![]()
تم ملو گی تو بتاؤن گی نہ ۔۔۔۔اور تمہیں دعوت کی کیا جرورت ہے۔۔۔بھتیجے کی برتھڈے میں آنے کے لئے بھی کوئی دعوت کا انتظار کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمہارا تو پہلا حق ہے۔۔۔۔۔اس لئے ضرور پہنچ جانا ۔۔۔۔
![]()
نہیں نہیں یہ اتنا بڑا ظلم میں تم پر نہیں کر سکتی۔ پہلا حق تمھارا ہی ہے۔
![]()
بوچھی نے کہا:اچھا
تو تم اپنی پریکٹس مجھ پر آزماؤ گی ؟ میرے آنے سے پہلے پہلے سیکھ لو ، پھر میں آرام سے چار دن تو کھا لوں گی ۔ میری خیر ہے جیسا بھی بناؤ گی جانتی ہوں سارہ کو کچھ نہیں آتا جاتا
لیکن جو میرے ساتھ آئے ہوئے ہونگے انکا کیا ؟
انہوں نے سوچنا ہے یہ نکمی سہیلی ہے اسکی جسکو کچھ آتا جاتا نیہں ؟
بائیس کو میں آرہی ہوں مگر صرف کچھ دنوں کے لئے ۔
![]()
۔۔۔۔۔