بلکل صیخ کہا ، یہآں سب سیانے بیانے ہیں خود ہی سمجھ جائے گے  بی ۔ ایس ۔ بی کے تو سبھی جانتے ہی ہیں کہ اصل بات کیا ہوئی تھی ، اب ذرا ادھر کے بھی جان جائیں گے ۔  
 
   
 
           رہی میری بات ، سو آپ جتنا دل ہے مرضی انت شنت لکھو بولو ، میری صحت پر اثر نہیں ہونا والا  

  ،   ہاں سچ ذرا جلدی آئیے بھئی آخر کو بچوں کو سنبھالنا ہے آپ نے ، آپ سے بہتر تو اور کوئی سنبھال ہی نہیں سکتا میرے بچوں کو  

   اس لئے میں ذرا ریلیکس ہوکے سوئیڈن ۔ ڈنمارک ، امریکہ ۔  اور اٹلی سے گھوم پھر  کے آؤں نا  

  کیا پتا کوئی بات بن ہی جائے  
 
   
     سو آپ ذرا جلدی جلدی آنے کی کرو ۔ جب تک کہ کوئی مقعول انتظام نہ ہو بچوں کو سنبھال لیں ۔