اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اب سبھی کے درد ٹھیک ہوگئے ہیں :p پیراسٹامول لئے بغیر :lol:
سب آرام فرما ہیں ۔ :wink:
باجو کچھ زیادہ ہی چلاک نہیں ہو گئیں؟ :D


خود ہی کہا تھا باجو بے وقوف ہیں :lol: تو مجھے بھی تھوڑی بہٹ ذرا سی عقل آ ہی گئی ہے آتے آتے ۔ :p
مگر اسکے باوجود بھی مجھے چالاکیاں نہیں آتیں :(
 

قیصرانی

لائبریرین
یعنی دو دن غائب، آج کا دن بھی اب سے غائب اور تیسرے (جو کہ پانچواں بنتا ہے) واپس آئیں گے۔ خیر جہاں جائیں، بخیریت جائیں اور بخیریت واپس آئیں
 

ماوراء

محفلین
میں نے تو نہیں بلایا تھا۔ آپ خود ہی چلے آؤ۔۔ تم میں کیا کروں۔
273_pata_nahi_1.gif


اچھا، اب آپ آ جائیں۔
 

ماوراء

محفلین
شمیل اتنے دنوں کے بعد نظر آ رہا ہے۔ اگر وہ آ جائے تو اس تھریڈ میں تھوڑی سی معصومیت آ جائے گی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
`شمیل بھیا۔ بلاگ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ ایک تو اس میں اردو فانٹ کو چھوٹا کردیں، اور اگر ممکن ہو تو انگریزی کے لیے کوئی مناسب سا فانٹ چن لیں
 
اوہ ، اس میں تبدیلیاں کافی خراب قسم کی ہوئی ہیں ۔ ان کو ابھی تبدیل کرواتا ہوں ۔ یہ تبدیلیاں جو صاحب کر رہے ہیں وہ ابھی کھانا کھانے گئے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top