اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
کبھی کبھی بلا وجہ بھی بول چال بند کردیتی ہیں خواتین

ڈرایئونگ ٹسٹ میں پوچھا گیا۔ اگر ایک خاتون گاڑی چلا رہی ہے اور وہ دایاں ہاتھ نکال کر اشارہ کرے تو اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب دیا گیا

شاید وہ دایئں مڑنا چاہ رہی ہے
یا شاید۔۔ وہ بایئں مڑنا چاہ رہی ہے
یا شاید۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ نیل پالش سکھارہی ہے۔۔۔۔۔ :lol:
 

جیہ

لائبریرین
اخاہ استاد محترم آئے ہیں۔ آج جلدی آئے ۔ شاید کوئ ٹہلی فون نہیں کرنا تھا :lol:

کیسے ہیں آپ استاد محترم؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو نہ بول کر تم کیا اپنی لپ سٹک سکھا رہی ہو۔ ویسے خواتین کی ہر بات ہی نرالی ہوتی ہے۔ مجال کیا ہے کہ کبھی کوئی ڈھنگ کا کام کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے آج کیا کھا کر روزہ کھولا ہے؟ لگتا ہے آج اس نے کریلے پکائے ہیں اور وہ کڑوے پکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب مجھے پتہ ہو کہ کس بات سے روٹھی ہو تو اسی حساب سے ٹافی، چاکلیٹ، بولنے والی گڑیا یا کوئی سوٹ شوٹ دے کر مناؤں بھی، اب مجھے کیا پتہ کہ ہوا کیا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جیہ نے کہا:
ڈرایئونگ ٹسٹ میں پوچھا گیا۔ اگر ایک خاتون گاڑی چلا رہی ہے اور وہ دایاں ہاتھ نکال کر اشارہ کرے تو اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب دیا گیا

شاید وہ دایئں مڑنا چاہ رہی ہے
یا شاید۔۔ وہ بایئں مڑنا چاہ رہی ہے
یا شاید۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ نیل پالش سکھارہی ہے۔۔۔۔۔ :lol:
بہت خوب

ابھی پھر استاد محترم
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اب مجھے پتہ ہو کہ کس بات سے روٹھی ہو تو اسی حساب سے ٹافی، چاکلیٹ، بولنے والی گڑیا یا کوئی سوٹ شوٹ دے کر مناؤں بھی، اب مجھے کیا پتہ کہ ہوا کیا ہے۔

یہ سوٹ والی ذرا پھر سے کہنا شامشاد بھائ ، مجھے اچھی طرح سنائ نہیں دیا۔ اور ناراض واراض نہیں۔ کس نے کہا کہ میں ناراض ہوں۔۔

ابھی استاد محترم آرہے ہیں ، ان سے پوچھیں۔ کہ میں کب ناراض ہوئ تھی؟ :lol:
 

الف عین

لائبریرین
معذرت کہ اتنی دیر سے یاد کیا جا رہا ہے مجھے اور اب آیا بھی ہوں تو جانے کے لئے۔
کیا جوجو، آج جاگنے کی شب کا کچھ پروگرام ہے؟
اس پر یاد آیا کہ ہمارے ایک دوست شارق تھے اور ان کے ساتھ ہماری گفتگو اکثر اس قسم کی ہوتی تھی کہ اس وقت کھانیاتی پروگرام چل رہا ہے پھر آرامیاتی۔ تو اس وقت ہمارا کچھ عبادیاتی پروگرام ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top