اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف نظامی

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اعجاز صاحب اس وقت آپ کا سفرنامہ حج اردستان پر پڑھ رہا تھا کہ آپ نے یاد فرمایا۔
ہن فیر کوئی وی
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے آج ہماری جیہ بہت خاموش ہے، لگتا ہے آج اسے بھی کسی سے ڈانٹ پڑی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
نہیں جی ۔ میں تو آپ کے ارشاد کے جوابات اور پھر راجا صاحب کے کہنے پر سوات کی تاریخ بیان کررہی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ وجہ تھی خاموشی کی۔ میں بھی کہوں یہ آج اتنی چپ چپ کیوں ہے۔

اور اب شمیل بھائی۔
 
شمشاد بھائی : ہماری محفل میں سیاست کے موضوع پر بہت گرماگرم بحثیں ہوتی ہیں ۔ اور پھر جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں ۔ اچھی بات ہے کہ آپ کبھی سیاسی ڈور پر نہیں جاتے ۔ ابھی دوبارہ ایک سیاسی ڈور پر اراکین محفل کے درمیان تکرار شروع ہو گئی ہے ۔ میں نے ان سے ایک اپیل کی ہے ۔ اپیل پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گے ربط کو کلک کریں ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3263

اور اگر اس سیاسی ڈور پر جانے کو من کر رہا ہے تو نیچے دییے گئے ربط کو کلک کریں ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=60683#60683

اب سسٹر جویریہ
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کون سے مشکل بات ہے، ابھی جا کے دیکھ لیتے ہیں دونوں دھاگے، یہ الگ بات ہے کہ سیاست میں نہیں آئیں گے اور نہ کسی قسم کا سیاسی بیان دیں گے۔
 

جیہ

لائبریرین
شمیل بھیا کیسے ہیں آپ۔

ویسے آپ مجھے بجاے سسٹر کے بہن کیوں نہیں پکارتے۔

سسٹر تو یا نرس کو کہتے ہیں اور یا نن کو کو کہ میں دونوں نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
شمیل بھائی میں نے سیاست والے دھاگے دیکھے ہیں اور پڑھنے کے بعد یہی بہتر سمجھا ہے کہ ان سے دور ہی رہا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
شمیل بھیا کیسے ہیں آپ۔

ویسے آپ مجھے بجاے سسٹر کے بہن کیوں نہیں پکارتے۔

سسٹر تو یا نرس کو کہتے ہیں اور یا نن کو کو کہ میں دونوں نہیں

ایک اور کو بھی کہتے ہیں، اور وہ ہے ٹرانسسٹر :wink:
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی۔ یہ کونسی سسٹر ہوتی ہے؟؟ میں تو سمسٹر کو جانتی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ٹران کی سسٹر ہوتی ہے اور مل کر بنتا ہے ٹرانسسٹر، لوگ اس سے خبریں اور گانے وغیرہ سنتے ہیں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر آپ بھی کوئی بتائیں کہ جیہ بھی موجود ہے، اس کو بھی معلوم ہو جائے گا۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بہت خوب، پہلے ایک شتونگڑے سے روند مارتی تھیں اب صرف ایک لفظ لکھ کر اور وہ بھی دو حرفی :?



:? کیا ہے؟ آپ نہیں چھوڑتے کسی بھی حال میں ، چاہے شتونگڑا ہو یا کچھ لکھا ہو ، کسی حال میں خوش نہیں ، :oops:
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت خوب، پہلے ایک شتونگڑے سے روند مارتی تھیں اب صرف ایک لفظ لکھ کر اور وہ بھی دو حرفی :?
:? کیا ہے؟ آپ نہیں چھوڑتے کسی بھی حال میں ، چاہے شتونگڑا ہو یا کچھ لکھا ہو ، کسی حال میں خوش نہیں ، :oops:
باجو اصل میں ہم لوگ آپ کی کھری کھری باتوں کو بہت انجوائے کرتے ہیں۔ تو اس لیے آپ سے بار بار درخواست کرتے ہیں کہ جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ لکھیں۔ ہاں اگر کبھی کبھار وقت کی کمی ہو تو کوئی بات نہیں، ایک آدھ لفظ سے یا ایک دو شتونگڑوں سے بھی کام چل سکتا ہے۔ باقی جیسے آپ اور دیگر دوست مناسب سمجھیں۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں زکریا بھائی یہاں کوئی کیوں نہیں آئے گا؟

ابھی تو محفل رنگ پہ آنے کا وقت نہیں ہوا، تھوڑی دیر باقی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top