اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فریب بھائی آپ کے پاکستان جانے کی تاریخ طے ہوئی کہ ابھی تک کفیل کی شادی کی پہلی سالگرہ کے ساتھ ہی اٹکی ہوئی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو کب تک امید ہے اس کے آنے کی؟ ویسے آپ نے بھی تو کچھ طے کیا ہوگا جانے کا؟

میرا پروگرام جولائی کے آخر کا ہے۔
 

فریب

محفلین
اگلے ہفتے میں‌آ رہا ہے اور اس کے آتے ہی میرا ارادہ جانے کا ہے۔۔۔۔ جولائی تو ہو ہی جائے گی مجھے بھی کہ باقی کون سے دن رہ گئے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
دو دن باقی ہیں، تو اس کا مطلب ہے آپ جولائی کے پہلے ہفتے میں چلے جائیں گے اور واپسی ہو گی کوئی چار ماہ بعد،
 

شمشاد

لائبریرین
جانے سے پہلے پاکستان کا رابطہ نمبر ضرور دے کے جائیے گا، ہو سکتا ہے میں شیخوپورہ کا چکر لگاؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب، پہلے ایک شتونگڑے سے روند مارتی تھیں اب صرف ایک لفظ لکھ کر اور وہ بھی دو حرفی :?
 

ظفری

لائبریرین
ابھی تو میں ہی یہاں فارغ بیٹھا ہوں ۔ باقی ممبران جو ہیں وہ لائیبریری کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں ۔ میں ہی گھوم پھر کریہاں واپس آجاتا ہوں ۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
تیرے آنے کی ایک آہٹ ہوئی تو ہے
سُوکھے پتوں پرسرسراہٹ ہوئی تو ہے

:wink:
شکریہ محب بھائی آپ ہیں یہاں ۔۔۔ کچھ ڈھارس تو ہوئی ۔
 

الف عین

لائبریرین
کسی کو بلا لینا تھا۔ اس وقت تو میں ہوں۔
اور اب امید کرتا ہوں کہ تطویل شدہ راجہ فار حریت یہاں آ کر نغمۂ حعریت سنائیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top