اب کسے جانا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
دانے دانے پے لکھا ہے کھانے والے کا نام

تو جس جس دانے پر ہمارا نام لکھا ہوا تھا وہ سب کھا آیا ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
چلو، یہ تو اچھا کیا کہ سب کھا آئے۔ ورنہ میں یہی سوچ رہی تھی کہ کہیں کچھ چھوڑ ہی نہ آئے ہوں۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا، بلکہ میں تو اپنے نام کی مہر بھی ساتھ لے گیا تھا تاکہ بوقت ضرورت استعمال کر سکوں لیکن اسے استعمال کرنے کی نوبت ہی نہیں آئی۔
 

الف عین

لائبریرین
میں بھی چلا۔ شب بخیر۔ بلکہ صبح بخیر کہا جائے۔ ایک بج رہا ہے یہاں۔ ‘سرکاری‘ ہیںطور پرصبح کے ایکم بجے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ادھر میں اپنے دوروں کے دوران یہاں ٹپک جا رہا ہوں۔ کل صبح ممبئ جا رہا ہوں اور وہاں پرسوں دوپہر کو پونے(یا پونا) سرکاری کام وہاں ہے ہندی ورکشاپ کا۔ پیر اور منگل کو ورکشاپ ہے، بدھ کی صبح واپسی راست فلائٹ سے۔ جاتے وقت ممبئ میں اپنے تین کزنس سے ملتا جاؤں گا۔ اور ماموں مومانی سے بھی۔
اطلاع دے کر جا رہا ہوں تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی اس دفعہ تو کچھ زیادہ ہی لمبا دورہ ہو گا آپ کا۔

خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو بھائی غلطی ہو گئی، آپ رہو جی ادھر ہی، آپ کو کون کہتا ہے جانے کو۔ جم جم رہو۔
 
Top