اب کسے جانا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
تو کیا خیال ہے وہ مرغی تمہیں دے دیں گے؟ وہ تو مرغی کی کھال بھی نہیں دیں گے۔ پہلے ہی سال بھر کے بعد تو ہتھے لگی ہے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اب جا رہا ہوں۔

نہ ہی رضوان آئے اور نہ ہی ظفری

جب سب سو جائیں گے تب آئیں گے وہ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں اب نہیں سوتا اور نہ ہی سوتا بنتا ہوں، اب کچھ دیر تو آپ کا ساتھ تو دوں گا ہی۔
 

ظفری

لائبریرین
ٹھیک ہے انشاء اللہ پھر ملاقات ہوگی ۔۔۔ میں‌ بھی کچھ پیٹ پوجا کے لیئے کچھ بناتا ہوں کہ آتے کے ساتھ ہی یہاں آگیا تھا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ حافظ دوستو، خوش رہو، مسکراتے رہو، میں بھی جاتا ہوں۔

ماوارء اللہ حافظ۔
 

ظفری

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ اتنی رات گئے ٹہرے ۔۔۔ انشاء اللہ پھر ملیں‌گے ۔۔۔ اللہ حافظ
 

ماوراء

محفلین
اللہ ہی حافظ ۔۔ آپ سب کا۔۔ شکر ہے۔ میدان خالی ہوا۔ اب اپنی حکومت۔

اللہ حافظ۔
273_bye_1.gif
 

ظفری

لائبریرین
آج تو کوئی نہیں‌ نظر آرہا ہے محفل پر ۔۔ خیر میں چلا ۔۔ آج کے لیئے اتنا ہی کافی ہے ۔۔ اللہ حافظ ۔
 
Top