بارش تو ہو رہی ہے وہاں بھی۔ اڑیسہ میں تو سیلاب کی صورتِ حال چل رہی ہے۔ ویسے کلکتہ یہاں سے بھی دو گھنٹے کی فلائٹ ہے۔ دہلی کی بہ نسبت بھی کچھ زیادہ ہی۔