اب کسے جانا ہے؟ - 2

شمشاد

لائبریرین
تو کون کہہ رہا ہے کہ جاؤ۔ میں تو کہتا ہوں ادھر ہی رہو بلکہ صبح شام ادھر رہو۔
 

الف عین

لائبریرین
چلو یہ تانا ا نظر آ گیا تو یہاں ہی ا طلاع دےجاؤں کہ کچھ دن میں بھی یہاں مشکل سے ہی آ سکوں گا۔ کل رات (یا پرسوں صبح کہا جائے، وقت ہے 2 بج کر پچاس منٹ) ہمارے بیٹے کامران اور بہو فاطمہ آ رہے ہیں۔ 24 کو ان کی واپسی ہے، اسئ دوران تین دن کا سفر بھی ہے، 17 کی صبح فلائٹ سے پہلے دہلی، وہاں سے آگرہ، تاج اور قلعہ دیکھتے ہوئے سیدھے علی گڑھ۔ وہاں سے 19 کو نکلیں گے، دن میں کچھ دہلی گھوم کر شام 5 بجے کی فلائٹ سے واپس حیدر آباد۔ باقی دنوں میں بھی ان لوگوں کے ساتھ ہم بھی بطور مہمان چلتے رہیں گے۔
کہنے کا مطلب بیہ کہ احباب فکر نہ کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اپ تینوں‌ٹائم کھانا پہنچانے کا وعدہ کریں میں یہاں ہی ڈیرا لگا لیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔:grin:

لو جی اس میں کیا مشکل ہے، فری ہوم ڈلیوری سروس والوں کو فون کر دو، وہ تینوں وقت کھانا پہنچا دیا کریں گے۔ بس تم یہاں ڈیرہ لگانے والی بات کرو۔
 
بہت دیر۔۔۔۔۔ویسے یہاں آنا نہیں تھا۔۔۔۔۔پاگل یہاں سے جانا تھا:p:p
ارےےےےےے۔۔۔۔ میری زبان نہ کھلواؤ یہاں۔۔۔۔ :lll:
ویسے وہ پیغام میں نے "کون ہے جو محفل میں آیا" والے دھاگہ پر لکھنا تھا لیکن غائب دماغی کے سبب یہاں کردیا۔۔۔۔!
 

زینب

محفلین
ہیں ہیں یہ دونوں میری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کے کیا کیا باتیں میرے خلاف کر رہے ہیں پہا جی آ سایئڈ پے‌ہٹون نا میں زرہ اس سے نبٹ لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
ارےےےےےے۔۔۔۔ میری زبان نہ کھلواؤ یہاں۔۔۔۔ :lll:
ویسے وہ پیغام میں نے "کون ہے جو محفل میں آیا" والے دھاگہ پر لکھنا تھا لیکن غائب دماغی کے سبب یہاں کردیا۔۔۔۔!



اور مجھے پتا ہے تمہارا دماغ اجکل کن ہواوں میں ہے۔بچو شہید ہو لے شمشادبھائی کی طرح پھر بتاؤں گی:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
اگر یہ میری طرح شادی شدہ ہو گئے تو پھر تو مسئلہ ہی کوئی نہیں۔ اور میں سائیڈ پر کیوں ہٹوں، مجھے تو دونوں فریقین کو اسلحہ فراہم کرنا ہے۔

ویسے صبح ناشتے میں کیا کھاتی ہو، جو ہر وقت مار دھاڑ کا یہ جنون سوار رہتا ہے؟
 
Top