اب کسے جانا ہے؟ - 2

تیشہ

محفلین
چھٹی منظور کی جائے میری کہ اپنے شوہر نامدار کے پاس جارہی ہوں ڈنمارک ،۔۔،،

animated029.gif


ڈنکے کی چوٹ پے ، ۔ ۔۔۔ ۔ چلو چلیں متوا :chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔

ہیں :eek: شوہر :eek: شادی :eek: کب ہوئی؟ کیا، مٹھائی، چھٹی، یہ سب گڈمڈ ہو گیا۔
 

تیشہ

محفلین
جناب شام کال کی تھی میں نے بھابھی کو مگر انکو آواز سنائی نہیں دے رہی تھی ،، :confused:

اب واپس آکر کرتی ہوں ،، ۔۔۔
 
Top