تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

جاسمن

لائبریرین
مہمانوں سے پوچھیں، یہ کوئی وقت ہے آنے کا؟ :p
تابش!
بری بات!
اب کسی کا جہاز/ریل گاڑی/بس کس وقت آجائے، کیا کہا جا سکتا یے!
سب کو تیار رہنا چاہیے۔ جو جاگ رہے ہیں،مہمانوں کا استقبال کریں۔انہیں کمرہ دکھائیں اور ضروریات پوچھیں۔ کھانے پینے کو بھی پوچھ لیجیے گا۔
 
آپ مہمان سنبھالیے، ہم صبح ناشتہ لے کر آتے ہیں مہمانوں کے لیے۔
 
جاسمن

لائبریرین
ارے غمناک مت ہوں، مہمان سنبھالنے میں ہمیں صبح دفتر سے دیر ہو گئی تو ناشتہ رہ جائے گا۔
چند دن کی چھٹی کریں تابش! بہت کام ہیں۔ جب کھانے کا وقت آئے گا تو سب چلے آئیں گے اور اب دیکھو بہت کم محفلین تقریب کے انتظامات سنبھال رہے ہیں۔
 
چند دن کی چھٹی کریں تابش! بہت کام ہیں۔ جب کھانے کا وقت آئے گا تو سب چلے آئیں گے اور اب دیکھو بہت کم محفلین تقریب کے انتظامات سنبھال رہے ہیں۔
مزید چھٹی کر لی تو دفتر والوں نے کہنا ہے کہ تنخواہ بھی محفل سے لو۔
 
IMG20180401104639.jpg

لیں جی، مہمانوں کے لیے دیسی ناشتہ آ گیا ہے۔
پراٹھا، حلوہ، چنے اور چیز پراٹھا۔
 
الف عین

لائبریرین

سید عمران

محفلین
Top