تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

عظیم

محفلین
دروازے پر کچھ بچیوں کو پھولوں کی تھالیاں تھما کر بھی کھڑا کر دینا چاہیے۔ جیسے جیسے مہمان آتے جائیں وہ ان پر پھول نچھاور کرتی جائیں۔
 

عظیم

محفلین
اگر ساونڈ سسٹم کا انتظام بھی کیا گیا ہے تو ہلکی سی آواز میں محمد رفیع کا کوئی گیت چلا دینا چاہیے۔
 

یاز

محفلین
حاضرین کے لئے کھانے کا انتظام بھی لمبا چوڑا ہونا چاہئے۔ کیٹرنگ سروس والوں سے رابطہ کیا ہے تو انہوں نے سیمپل بھجوائے ہیں۔

BuffetSpread_ST-4569395_med.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
حاضرین کے لئے کھانے کا انتظام بھی لمبا چوڑا ہونا چاہئے۔ کیٹرنگ سروس والوں سے رابطہ کیا ہے تو انہوں نے سیمپل بھجوائے ہیں۔

BuffetSpread_ST-4569395_med.jpg
یاز آپ بہت کام کر رہے ہیں۔سالگرہ والے دن آپ کو کیک کے ایک پیس کے ساتھ کیک کی چار تصاویر ضرور دوں گی۔
 
Top