جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ آج یعنی 22 فروری بروزِ اتوار
شعیب صفدر نے ایک ملاقات کا اہتمام کیا جس میں ان کے علاوہ
ابوشامل، م م مغل، عمار اور میں نے شرکت کی۔
اس ملاقات کا حال آپ یہاں میرے بلاگ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
ویسے شاید م م مغل صاحب اپنے انداز میں یہاں بھی پیش کردیں۔
اسی ملاقات کی کچھ تصاویر جو شعیب صفدر صاحب نےاپنے کیمرے سے لیں حاضر ہیں۔
باقی تصاویر جو مغل صاحب نے لیں وہ وہی پیش کریں گے۔
تو جناب دیکھیں اور جو پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں وہ پہچانیں کہ کون کون ہے

، مگر ڈیشنگ، ۔۔
اور صفدر ص پرُوقار ، باوقار ، شخصیت کیونکہ انکے سائڈوں کے سفید بال کنپٹیوں میں بہت اچھے لگ رہے ہیں اور پرُ وقار پرسنیلیٹی ہے ۔
ملک شیک تو نظر آ ہی رہا ہے اور کیا کچھ تھا
فہیم آپکی جو عمار کے ساتھ بیٹھی ہوئی تصویر ہے جس میں گلاسز اتار کے رکھی ہوئی ہے ۔ آپ وہاں مجھے بلکل 