ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

مغزل

محفلین
مقامی چائے کی پتی کے ’’ برانڈ امبیسڈر ‘‘ فہیم ، چائے کے نشے میں سرشار ( ہمارے غیاب میں)

dsc00428.jpg

بشکریہ ، شعیب صفدر ایڈووکیٹ​
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن محمود بھائی یہ ساری تصاویر تو فہیم پہلے لگا چکے ہیں۔ آپ پھر کیوں دوبارہ لگا رہے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
تصویروں کو چھوڑیں پہلے یہ بتائیں کہ یہ فہد بھائی کیوں محفل نہیں آ رہے ہیں ؟
 

مغزل

محفلین
مصروف ہونگے وہ ۔ یا ناراض بھی ہوسکتے ہیں جیہ سے ۔
شمشاد انکل میری کھوپڑی کام نہیں کررہی تھی ، تصویریں آج ملیں سو لگا دیں بغیر دیکھے۔
 

جیہ

لائبریرین
مصروف ہونگے وہ ۔ یا ناراض بھی ہوسکتے ہیں جیہ سے ۔
شمشاد انکل میری کھوپڑی کام نہیں کررہی تھی ، تصویریں آج ملیں سو لگا دیں بغیر دیکھے۔

مصروف تو ضرور ہوں ے مگر مجھے خدشہ ہے کہ مجھ سے ناراض بھی ہیں، کیوں کہ دو دفعہ انہیں آن لائن دیکھا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:brokenheart:
 

شمشاد

لائبریرین
زرداری نے آپ دے کیسے دی؟ اتنی دیر میں اسے جو زر کا نقصان ہو گا، اس کا کیا ہو گا؟
 

زینب

محفلین
کمال ہے جوچیز خود زرداری کے اپنے پاس نہین وہ اس نے مغل بھائی کو کہاں سے دے دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top