@ابن سعید عرف چاچو عنقریب پانچ چوکے لگانے والے ہیں یعنی 44444 آپ کو منفرد نمبر مبارک ہو ۔
وجی لائبریرین ستمبر 19، 2012 #1 @ابن سعید عرف چاچو عنقریب پانچ چوکے لگانے والے ہیں یعنی 44444آپ کو منفرد نمبر مبارک ہو ۔
محمدصابر محفلین ستمبر 19، 2012 #2 پہلے سوچا ریزرو کروا لوں پھر سوچا کہ مبارکباد دے دوں بہت بہت مبارک ہو بھئی
نایاب لائبریرین ستمبر 19، 2012 #6 وجی نے کہا: ابن سعید عرف چاچو عنقریب پانچ چوکے لگانے والے ہیں یعنی 44444آپ کو منفرد نمبر مبارک ہو ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عائشہ عزیز نے کہا: مبارک ہو بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب سعود بھائی دلی مبارک باد
وجی نے کہا: ابن سعید عرف چاچو عنقریب پانچ چوکے لگانے والے ہیں یعنی 44444آپ کو منفرد نمبر مبارک ہو ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عائشہ عزیز نے کہا: مبارک ہو بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب سعود بھائی دلی مبارک باد
انیس الرحمن محفلین ستمبر 19، 2012 #14 مبارک ہو سعود بھائی۔ اب یہ تو ابن سعید بھائی ہی بتائیں گے کہ یہ کونسا نیلسن ہے۔۔۔
الف عین لائبریرین ستمبر 20، 2012 #15 یہ تو شمشاد پہلے ہی ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ اب تو ان کے ایک اوور میں چھ چوکوں کی باری ہے!! بہرحال سعود میاں کو بہت بہت مبارک ہو یہ جادوئی ہندسہ!!
یہ تو شمشاد پہلے ہی ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ اب تو ان کے ایک اوور میں چھ چوکوں کی باری ہے!! بہرحال سعود میاں کو بہت بہت مبارک ہو یہ جادوئی ہندسہ!!
تعبیر محفلین ستمبر 22، 2012 #18 یا اللہ میری بھی مدد فرما سب آگے نکلتے جا رہے ہیں اور میں میری کسی کارکردگی کے ہی بدلے میرے پیغامات بڑھا دیں انتظامیہ والوں
یا اللہ میری بھی مدد فرما سب آگے نکلتے جا رہے ہیں اور میں میری کسی کارکردگی کے ہی بدلے میرے پیغامات بڑھا دیں انتظامیہ والوں
محمد خلیل الرحمٰن محفلین ستمبر 23، 2012 #20 بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی۔آپ نے تو محفل لوٹ لی ہے ان پانچ چوکوں کی مدد سے