آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

ذوالقرنین

لائبریرین
سٹریٹیجک گیمز میں مجھے Stronghold سیریز بہت پسند ہے۔ خاص طور پر اس کے نئی سیریز Stronghold 3 میں کافی بہتری آئی ہے اور اس میں دن، رات، موسم وغیرہ کے بہت بہترین ایفیکٹس ڈالے گئے ہیں اور زومنگ ویو بھی بہت بہترین ہے۔
اور Stronghold Crusader میں کچھ مسلمان حکمران بھی شامل کیے گئے ہیں۔
نمرہ سس! میری بہن اس گیم میں Economy مشن بڑی شوق سے کھیلتی ہیں۔
sth1_zps7a42b2db.png
sth2_zps5eb17560.jpg
sth5_zpsac3c338b.jpg
sth4_zpsaf63a26b.jpg

sth3_zpsbd88c673.jpg
 
نمرہ

محفلین
سٹریٹیجک گیمز میں مجھے Stronghold سیریز بہت پسند ہے۔ خاص طور پر اس کے نئی سیریز Stronghold 3 میں کافی بہتری آئی ہے اور اس میں دن، رات، موسم وغیرہ کے بہت بہترین ایفیکٹس ڈالے گئے ہیں اور زومنگ ویو بھی بہت بہترین ہے۔
اور Stronghold Crusader میں کچھ مسلمان حکمران بھی شامل کیے گئے ہیں۔
نمرہ سس! میری بہن اس گیم میں Economy مشن بڑی شوق سے کھیلتی ہیں۔
یہ سیریز دلچسپ لگتی ہے۔شکریہ ذوالقرنین بھائی ، میں نے اپنی لسٹ میں شامل کر لی ہے۔
 
ذوالقرنین

لائبریرین
1 جی بی ریم، 32 بٹ پروسیسر، کور ٹو ڈوو پہ کال آف ڈیوٹی کا کونسا ورژن چل جائے گا
محسن وقار علی بھائی
ذوالقرنین بھائی
کال آف ڈیوٹی 4 چل جائے گا۔یہ لنک دیکھو
http://gamesystemrequirements.com/games.php?id=41
ماڈرن وارفئیر 2 بہت مشکل سے چلے گا۔یہ لنک دیکھنا
http://gamesystemrequirements.com/games.php?id=887
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
رن میں dxdiag لکھ کر انٹر مارو۔
پہلے ہی پیج پر ویڈیو میموری لکھی ہوگی
یہ دیکھیں اور مجھے بتائیں کہ کیا ہے، مجھے نہیں سمجھ آئی۔

Processor: Intel(R) Core(TM)2 CPU 6300 @ 1.86GHz (2 CPUs), ~1.9GHz
Memory: 1024MB RAM
Available OS Memory: 1000MB RAM
Page File: 1409MB used, 1317MB available
Windows Dir: C:\Windows
DirectX Version: DirectX 11
DX Setup Parameters: Not found
User DPI Setting: Using System DPI
System DPI Setting: 96 DPI (100 percent)
DWM DPI Scaling: Disabled
DxDiag Version: 6.02.9200.16384 32bit Unicode
 
پہلی بات تو یہ کہ تمہاری ریم بہت کم ہے۔اس پر گیم چل تو جائے گی لیکن اچھی پرفارمنس کے لیے ریم زیدہ ہو تو اچھا ہوتا ہے
اپنی ونڈوز کا بتاؤ کہ کون سی ہے
 
ذوالقرنین

لائبریرین
یہ دیکھیں اور مجھے بتائیں کہ کیا ہے، مجھے نہیں سمجھ آئی۔

Processor: Intel(R) Core(TM)2 CPU 6300 @ 1.86GHz (2 CPUs), ~1.9GHz
Memory: 1024MB RAM
Available OS Memory: 1000MB RAM
Page File: 1409MB used, 1317MB available
Windows Dir: C:\Windows
DirectX Version: DirectX 11
DX Setup Parameters: Not found
User DPI Setting: Using System DPI
System DPI Setting: 96 DPI (100 percent)
DWM DPI Scaling: Disabled
DxDiag Version: 6.02.9200.16384 32bit Unicode
یہ سسٹم انفارمیشن ہے۔ اس کے آگے کے ٹیب میں Display لکھا ہوا ہے۔ اس پہ کلک کیجئے۔
 
ذوالقرنین

لائبریرین
اب یہ کیسے پتہ لگے گا کہ سسٹم میں ہے یا نہیں۔
یہ آپ نے خود دیکھنا ہے۔ اور اگر کراچی میں رہتے ہیں تو آپ کو سستے میں ایک اچھا تھری ڈی کارڈ مل سکتا ہے۔ اگر 1GB اور کم از کم 128Bit میں مل جائے تو آپ کے لیے کافی ہے۔ اور محسن بھائی کے مشورے کے مطابق ریم بھی 2 جی بی بنانا مناسب ہے۔ اور آپ کو ٹوٹل خرچہ 3 سے 7 ہزار پڑ سکتا ہے۔:):):)
PCF268feat1group-580-75_zps487c87dd.jpg
 
یہ آپ نے خود دیکھنا ہے۔ اور اگر کراچی میں رہتے ہیں تو آپ کو سستے میں ایک اچھا تھری ڈی کارڈ مل سکتا ہے۔ اگر 1GB اور کم از کم 124Bit میں مل جائے تو آپ کے لیے کافی ہے۔ اور محسن بھائی کے مشورے کے مطابق ریم بھی 2 جی بی بنانا مناسب ہے۔ اور آپ کو ٹوٹل خرچہ 3 سے 7 ہزار پڑ سکتا ہے۔:):):)
PCF268feat1group-580-75_zps487c87dd.jpg
اچھے مشورے ہیں زوالقرنین بھائی۔
محمد بلال اعظم ۔پیارے یا تو ونڈو واپس 7 لگاؤ یا پھر ریم زیادہ کرا لو۔
یاد رکھو کہ زیادہ ریم "ہمیشہ" اچھی ہوتی ہے
 
Top