آپ کے نام کا مطلب اور اثر

او اچھا..تو پھر میرے نام کا کیا مطلب ہوا.نیلا پتھر
نیرنگ کے معنی ہوتے ہیں (فریب۔ مکر۔ دھوکہ۔ حیلہ۔ دغا۔ جادو۔ سحر۔ طلسم)
پر نیرنگ خیال بھائی نے اسے طلسماتی خیال کے زمرے میں استعمال کیا ہے۔

نیلم کے مکمل معنی یہ ہیں۔
نیلے رنگ کا قیمتی و خوشنما پتھر
بہت سی جگہوں پہ آسمانی رنگ کا بھی لکھا ملے گا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

خوب انیس بھائی پر پہلے میں حیران ہو گیا تھا کہ میرے نام کی تفصیل کس جگہ دی جا رہی ہے۔:grin:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بلکل ہےمجھےہمیشہ پتھروں جیسےلوگ ملتےہیںlollll.میں ہمیشہ یہ نام بدلنےکاسوچتی رہتی ہوں...بس کسی جوہری کی تلاش ہے lolllll
توبہ !
لیکن میں یہ سوچ رہی تھی کہ آپ کے نام کا اثر یوں پڑا کہ آپ کی سوچ قیمتی ہے!
ویسے میں موتی جواہرات سے زیادہ پتھروں کو پسند کرتی ہوں۔:happy:
 
Top