آپ کے نام کا مطلب اور اثر

علی خان

محفلین
اس کا مطلب ہے پورا پورا اثرہے نام کا...بیگم کا نام صبح سویرےرکھ دیں وہ بھی صبح اُٹھنےلگ جائےگی.(اگرمزاق بُرالگےتوپیشگی معذرت)
نہیں بہنا۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ حد میں مذاق اچھی بات ہے۔ میں اسکو مائنڈ نہیں کرتا ۔
 

نیلم

محفلین
توبہ !
لیکن میں یہ سوچ رہی تھی کہ آپ کے نام کا اثر یوں پڑا کہ آپ کی سوچ قیمتی ہے!
ویسے میں موتی جواہرات سے زیادہ پتھروں کو پسند کرتی ہوں۔:happy:
بہت اچھا کرتی ہیں...انہی پتھروں پہ چل کے آسکو تو آو میرےگھرکےراستےمیں کوئی کہکشاں نہیں..صرف سوچ رہی تھی لگتانہیں ہے کیا؟lolll
 

نیلم

محفلین
ارے ایسے نہیں تھا ، وہ تھا کہ خواجہ کا گواہ ڈڈو ہے نا مقدس ایسے ہی تھا نا ؟
ہاہاہاہاہا...نہیں ناعمہ..ایسا نہیں ہے .ٹہنا نا گواہ ڈڈو..(ہمارےچھچھ ایریا میں ٹہن اُس نہرکو بولتےہیں جو گاؤں میں پانی اکھٹا ہونےسےبن جاتی ہےاور ڈڈو.مینڈک کو)اسی لیے اردومیں عیسی کا گواہ موسی اور پنجانی میں ٹہنا نہ گواہ ڈڈو...lollllll
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
Top