آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس کا جواب تو مل گیا :

نیرنگ خیال یہ تو زیادتی ہے۔۔۔ ساتھ ہی اگر وال پیپر بدلنے کا مکمل با تصویر طریقہ بھی لکھ دیتے تو ہمارا بھلا ہو جاتا۔ :)
واہ۔۔۔ میں تو اس کام کے لیے باقاعدہ انسٹیوٹ بنا کر ایک شارٹ کورس کا اعلان کرنے والا تھا۔۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو نہیں معلوم کہ کس نے کیا لیکن ہمارے فون میں اس کی زبان تبدیل کرنے کی سہولت موجود ہے ارو خوش قسمتی سے فہرست میں اردو بھی موجود ہے۔
یقیناً آپ کے فون میں بھی یہ سہولت موجود ہو گی۔۔۔ ذرا ٹھہریں میں سکرین شاٹس کے ساتھ طریقہ لکھتا ہوں یہاں۔ :)
میرے پاس فہرست میں اردو نہیں ہے۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ تمام اقسام کے کورس میرا مطلب ہے شارٹ اور لانگ کریں اور کروائیں۔۔۔ ساہنوں رہن ای دیو۔۔۔ :laughing:
ایک ہی سے داخلے کی امید تھی۔۔۔ وہ بھی جاتی رہی۔۔۔۔ :cry:

ہور چوپو۔۔۔ امی امی میں تو ایچ ٹی سی لوں گا۔۔۔ :rollingonthefloor:
مگر میرے پاس تو آپ والے موبائل کی سیم سنگ کاپی ہے۔۔۔۔ :evil:
 

فاتح

لائبریرین
اردو ترجمہ کس نے کیا؟
اپنے فون کے نیچے موجود بائیں جانب کےسافٹ بٹن کو کلک کر کے "سیٹنگز" کا آپشن چنیں
settings-urdu-1.jpg
سیٹنگز کی ونڈو کھل جائے گی۔۔۔ اس میں اوپر "اِن پُٹ اینڈ کنیکشنز" کے ٹیب پر کلک کریں تو یہ ونڈو کھلے گی:
settings-urdu-3.jpg
یہاں "لینگویج اینڈ اِن پُٹ" پر کلک کریں تو یہ ونڈو کھلے گی:
settings-urdu-4.jpg
یہاں اوپر سب سے پہلے آپشن "لینگویج" پر کلک کریں تو میسر زبانوں کی فہرست آ جائے گی:
settings-urdu-5.jpg
اس میں سے "اردو" پر کلک کر کے اسے منتخب کر لیں تو فون کی زبان اردو ہو جائے گی اور پچھلی سکرین کچھ ایسی ہو جائے گی:
settings-urdu-6.jpg
اللہ اللہ خیر صلا :)
 

حاتم راجپوت

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
viper amaze کا custom ROM فلیش کرنے کے بعد کی کچھ سکرین شاٹس۔۔ :)

ہوم سکرین۔۔۔
1890980_811647568850766_609856879_n.jpg


app drawer 1
1656013_811647862184070_668765136_n.jpg


app drawer 2
1011244_811647878850735_1095942789_n.jpg
Venom Team کی Viper Roms میں بھی استعمال کرتا رہا ہوں۔۔۔۔۔ مزے کی ہوتی ہیں۔۔۔ لیکن کرنل اگر کسٹمائزاڈ نہیں کیا ہوا تو وقت کے ساتھ Slow ہوتی جاتی ہیں۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمیں اندازہ تھا کہ چور حضرات کتنے ماڈرن ہو چکے ہیں۔۔۔ بس اسی لیے ہم نے حفظِ ما تقدم کے طور پر نوٹ 2 میں نوٹ 3 بھر دیا۔ :p
ہم بھی اسی چکر میں ہیں کہ نوٹ تھری بھروا لیں یا پھر میکس پر شفٹ ہوجائیں واپس ایچ ٹی سی۔۔۔۔ :)
 
Top