سید عمران
محفلین
ٹھیک ہے ہم ہامی بھرتے ہیں۔۔۔جب آپ کھلانے کی حامی بھریں!
پتا اور آنے کا بتائیں!!!
ٹھیک ہے ہم ہامی بھرتے ہیں۔۔۔جب آپ کھلانے کی حامی بھریں!
اسے کیا پتا تھا کہ ایک دن ہم اس کھانے کا ذکر کریں گے۔۔۔کیا پتا وہ اسی کھانے کے لیے بچت کر رہا ہو![]()
اگر کسی نے کراچی کی سب سے بہترین اور ذائقے دار بیف بریانی کھانی ہے تو وہ مشہورِ زمانہ کھتری بریانی کھائے۔ مزا نہ آئے تو پیسے ڈبل۔ٹھیک ہے ہم ہامی بھرتے ہیں۔۔۔
پتا اور آنے کا بتائیں!!!