کون سا کون سا۔۔۔کہاں ہے؟
یہ چینل ہی نہیں آتا شاید۔
میں یو ٹیوب پر ڈھونڈتی ہوں، پھر دیکھتی ہوں۔![]()
پیاری ہے وہ لڑکی ۔ ،یہ والی؟؟
کوئی مجھے کہے کہ فلاں تمھاری طرح دکھتی ہے۔۔۔تو میں تو پہلا کام اسے ہی دیکھنے کا کرتی ہوں۔
اور حیرت کی بات ہے کہ ایسا مجھے اکثر سننے کو ملتا ہے۔ اور اس کا گول فیس تو بالکل مجھ پر گیا ہے۔ باقی کا میں کچھ کہہ نہیں سکتی۔![]()
، مگر اسکی ویڈیو ہی آدھی سر ، منہ دیکھایا ہوا ہے ، اس میں ساری لڑکی نظر نہیں آرہی 

لیکن آپ نے مجھے سر سے پیر تک کہاں سے دیکھ لیا؟![]()



دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے !
