اچھا گانا ہے۔ فلم بھی یہ اچھی تھی۔
اور اسکے بغیر یو نو
مجھے اردو لکھنی نہیں آتی ۔ تمھارے ٹوئٹر والے گروپ میں جاکر یولیاں لکھ آئی ہوں
سمجھ لو تو سمجھ لو 
میری طرف تو بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔دوبارہ دیکھیں۔
اور ٹوئٹر والا نہیں۔۔یورپ والا تھا۔
تمھارے پاس کیسے ہے ۔ ذرا فرصت ملے تو میرے میں لاگ انِ ہوکر جائزہ لینا تو ۔
دوسرا وہاں میں اردو لکھ نہیں پاتی ۔ اسلئے ان گروپس کو رہنے دو 
نائس سونگ ،
ڈرامہ بھی اچھا لگ رہا ہے ۔ تم نے دیکھا ؟
نہیں ڈرامہ نہیں دیکھا۔۔یہ چینل نہیں ہے۔ یوٹیوب پر ہی سنا ہے۔
نہیں ڈرامہ نہیں دیکھا۔۔یہ چینل نہیں ہے۔ یوٹیوب پر ہی سنا ہے۔

سوچا یاد سے ماورہ کو بتا کر آتی ہوں ،رفعت سراج؟؟مجھے رائٹر کا نام بھول گیا ہے یہ ناول/ناولٹ آ چکا ہے شاید خواتین ڈائجسٹ میں
میں تمھیں بتانے آئی تھی کہ ماورہ ,
NDTV IMAGINE چینل نمبر 831 پے ڈرامہ لگتا ہے '' چاند کے پار چلو ''
اسکے شروع ہوتے ہوئے جو لڑکی نیلے دوپٹہ لئے گا رہی ہوتی ہے چاند کے پار چلو ، ، وہ لڑکی مجھے تمھارے جیسی لگتی ہے ماورہ ،، سچی سے ، ذرا دیکھنا تو اسے ۔
میں ابھی وہی دیکھ رہی تھی ،سوچا یاد سے ماورہ کو بتا کر آتی ہوں ،

