آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

اشتیاق علی

لائبریرین
مجھے تو استاد نصرت فتح علی خان بہت پسند ہے۔ اکثر استاد صاحب کے شاہکار ہی سنا کرتا ہوں۔ ایک آپ لوگوں سے بھی شیئر کیے دیتا ہوں۔
میری آنکھوں کو آنکھوں کا کنارا کون دے گا
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
چٹھی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے
اس دل کو لگا کے ٹھیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے
اک آہ بھری ہوگی
ہم نے نہ سُنی ہوگی
جاتے جاتے تم نے
آواز تو دی ہوگی
ہر وقت یہی ہے غم
اُس وقت کہاں تھے ہم
کہاں تم چلے گئے
ہر چیز پہ اشکوں سے
لکھا ہے تمہارا نام
یہ رستے گھر گلیاں
تمہیں کر نہ سکے سلام
ہائے دل میں رہ گئی بات
جلدی سے چُھڑا کر تم ہاتھ
کہاں تم چلے گئے
چٹھی نہ کوئی سندیس
اس دل پہ لگا کے ٹھیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے
اب یادوں کے کانٹے
اس دل میں چھبتے ہیں
نہ درد ٹھہرتا ہے
نہ آنسو رکتے ہیں
تمہیں ڈھونڈ رہا ہے پیار
ہم کیسے کریں اقرار
کہ ہاں تم چلے گئے
چٹھی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪

واہہہہہہہہہہہہہہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پورا گانا لکھنا ہے کیا یا صرف ابتدائی بول؟

ماہی کہہ گیا سی ملاں گا میں فیر آ کے
کہیڑے دن دی اڈیک رکھاں لا کے
کہ دس کے تاریخ نہ گیا
 
Top