آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تفسیر نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 24, 2006

  1. shine

    shine محفلین

    مراسلے:
    10
    abida perveen songs

    mujay abida perveen kay downloadable free mp3 songs chahien jo lastest album kay hon
     
  2. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کوئی ایسا گانا بتایے جس میں‌ کوئی میوزک نہ ہو اور اچھا بھی ہو۔
     
  3. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    ہاں ہیں ایسے گانے ، میری اپنی آواز میں ہیں ، جن میں نا میوزک ہے ،
    نا سُر
    [​IMG]
     
  4. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892


    تو ڈھونڈ لیجئے ۔ پرابلم کیا ہے ۔؟ :)
     
  5. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    میوزک نہ ہونے کے ساتھ اچھا ہونے کی شرط بھی ہے۔
     
  6. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892


    :confused:
    تو کس نے کہا ہے کہ اچھا نہیں ہے ۔ آپکو کیا پتا میری آواز سب شازیہ خشک ، شازیہ منظور سے بھی کہیں خوب ہے ۔ سُریلی ۔ [​IMG] اس لئے میں بغیر میوزک کے ، اور کبھی کبھی میوزک کے ساتھ گانے گالیتی ہوں،،،،،،
    [​IMG]
     
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    بغیر سر کے اچھی ہے؟
    اچھا کہاں‌لوڈ کیں ہیں‌ایم پی تھری؟
    اور یہ شازیہ منظور کون‌ ہے؟
     
  8. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    ایسی خوبصورت آواز ظاہر ہے میں نے اپنے میوزک میں ہی سیو کر رکھی ہیں ناں ،،
    شازیہ منظور ، شازیہ خشک سنگرز ہیں ، سب میرے آگے خشک خشک ہی ہیں :grin::grin:
     
  9. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    یعنی ویب پر نہیں‌ہیں۔ سن نہیں سکتے
    اب تو ان دونوں‌شازیاوں‌کو سن کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں‌کون خشک ہے :)
     
  10. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    وہ ایک گانا ہے۔۔۔ کیا ہے یاد نہیں آ رہا۔۔۔۔۔ ساون۔۔۔ پتہ نہیں۔۔۔
    ہاں!
    میں پنکھ لگا کے آیا
    ساون کا موسم لایا۔۔۔۔۔

    وہ مجھے بہت پسند ہے۔
     
  11. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    بس آپ ہمت رکھئیے گا ، سنکر ڈر کے بھاگ کھڑے مت ہوئیے گا ، دو شازیہ تو یہ ہوئیں ، تیسری میں بھی ہوں
    [​IMG]
     
  12. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
  13. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    باجو آواز میں دھوم تو نہیں ہاں ڈانس میں دھوم نظر آ رہی ہے ۔۔ مذاق :rolleyes:
    آج ہی فون ٹھیک کروایا ۔۔ ابھی نیٹ لگایا پر کوئی میل نہیں ۔۔ کسی تھریڈ پہ ابھی پڑھا کہ سوموار کو آئیں گی ؟؟ خیریت تو ہے ؟
     
  14. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    ہاہاہا مجھے یہ تصور کر کے ہی ہنسی اگئی کہ محسن پنکھ/پنکھوں کے ساتھ کیسے لگ رہے ہونگے
    اچھاااااااااااا تبھی آپکا مقام بہت بلند ہے :grin:
     
  15. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=Jn7kpVwgz-M&feature=related[/ame]
     
  16. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا ،
    شمع جلتی رہے پروانہ چلا جائے گا ،
    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=WxityxStwmM&feature=related[/ame]
     
  17. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    تمھیں یاد کرتے کرتے ، جائے گی رین ساری
    تم لےگئے ہو اپنے سنگ نیند بھی ہماری ،

    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=z45TrJChiTE&feature=related[/ame]
     
  18. حسن علوی

    حسن علوی محفلین

    مراسلے:
    5,533
    موڈ:
    Amused
    تم ہمارے نہیں تو کیا غم ھے، ہم تمہارے تو ہیں یہ کیا کم ھے۔۔۔۔

    [ame="http://http://www.youtube.com/watch?v=GDL5fYAaybU&feature=related"]http://http://www.youtube.com/watch?v=GDL5fYAaybU&feature=related[/ame]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    بے دردی بالما تجھکو ۔۔ میرا من یاد کرتا ہے


    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=LtBf2fu7THc&feature=related[/ame]
     
  20. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    کبھی کچھ پل جیون کے ۔۔۔
    لگتا ہے کہ چلتے چلتے ۔۔۔ کچھ دیر ٹھہر جاتے ہیں

    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=8ktlirQ9IoE&feature=related[/ame]
     

اس صفحے کی تشہیر