آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
ہاں ہیں ایسے گانے ، میری اپنی آواز میں ہیں ، جن میں نا میوزک ہے ،
نا سُر
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
میوزک نہ ہونے کے ساتھ اچھا ہونے کی شرط بھی ہے۔



:confused:
تو کس نے کہا ہے کہ اچھا نہیں ہے ۔ آپکو کیا پتا میری آواز سب شازیہ خشک ، شازیہ منظور سے بھی کہیں خوب ہے ۔ سُریلی ۔
000200D8.gif
اس لئے میں بغیر میوزک کے ، اور کبھی کبھی میوزک کے ساتھ گانے گالیتی ہوں،،،،،،
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
بغیر سر کے اچھی ہے؟
اچھا کہاں‌لوڈ کیں ہیں‌ایم پی تھری؟
اور یہ شازیہ منظور کون‌ ہے؟




ایسی خوبصورت آواز ظاہر ہے میں نے اپنے میوزک میں ہی سیو کر رکھی ہیں ناں ،،
شازیہ منظور ، شازیہ خشک سنگرز ہیں ، سب میرے آگے خشک خشک ہی ہیں :grin::grin:
 
ایسی خوبصورت آواز ظاہر ہے میں نے اپنے میوزک میں ہی سیو کر رکھی ہیں ناں ،،
شازیہ منظور ، شازیہ خشک سنگرز ہیں ، سب میرے آگے خشک خشک ہی ہیں :grin::grin:
یعنی ویب پر نہیں‌ہیں۔ سن نہیں سکتے
اب تو ان دونوں‌شازیاوں‌کو سن کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں‌کون خشک ہے :)
 

محسن حجازی

محفلین
وہ ایک گانا ہے۔۔۔ کیا ہے یاد نہیں آ رہا۔۔۔۔۔ ساون۔۔۔ پتہ نہیں۔۔۔
ہاں!
میں پنکھ لگا کے آیا
ساون کا موسم لایا۔۔۔۔۔

وہ مجھے بہت پسند ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
باجو آواز میں دھوم تو نہیں ہاں ڈانس میں دھوم نظر آ رہی ہے ۔۔ مذاق :rolleyes:
آج ہی فون ٹھیک کروایا ۔۔ ابھی نیٹ لگایا پر کوئی میل نہیں ۔۔ کسی تھریڈ پہ ابھی پڑھا کہ سوموار کو آئیں گی ؟؟ خیریت تو ہے ؟
 

تعبیر

محفلین
وہ ایک گانا ہے۔۔۔ کیا ہے یاد نہیں آ رہا۔۔۔۔۔ ساون۔۔۔ پتہ نہیں۔۔۔
ہاں!
میں پنکھ لگا کے آیا
ساون کا موسم لایا۔۔۔۔۔

وہ مجھے بہت پسند ہے۔

ہاہاہا مجھے یہ تصور کر کے ہی ہنسی اگئی کہ محسن پنکھ/پنکھوں کے ساتھ کیسے لگ رہے ہونگے
اچھاااااااااااا تبھی آپکا مقام بہت بلند ہے :grin:
 

تیشہ

محفلین
تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا ،
شمع جلتی رہے پروانہ چلا جائے گا ،
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=WxityxStwmM&feature=related[/ame]
 

تیشہ

محفلین
تمھیں یاد کرتے کرتے ، جائے گی رین ساری
تم لےگئے ہو اپنے سنگ نیند بھی ہماری ،

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=z45TrJChiTE&feature=related[/ame]
 

حسن علوی

محفلین
تم ہمارے نہیں تو کیا غم ھے، ہم تمہارے تو ہیں یہ کیا کم ھے۔۔۔۔

[ame="http://http://www.youtube.com/watch?v=GDL5fYAaybU&feature=related"]http://http://www.youtube.com/watch?v=GDL5fYAaybU&feature=related[/ame]
 

تیشہ

محفلین
بے دردی بالما تجھکو ۔۔ میرا من یاد کرتا ہے


[ame]http://www.youtube.com/watch?v=LtBf2fu7THc&feature=related[/ame]
 

تیشہ

محفلین
کبھی کچھ پل جیون کے ۔۔۔
لگتا ہے کہ چلتے چلتے ۔۔۔ کچھ دیر ٹھہر جاتے ہیں

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=8ktlirQ9IoE&feature=related[/ame]
 
Top