سائیکل تو 'ق والوں' کی ہوتی ہے۔۔ میری تو کوئی بھی نہیں۔۔۔![]()
پھر آپ کے پاس کیا ہے ۔ 3 آپشنز آپ کے لئے
1۔تیر
2۔شیر
3۔پتنگ
غیرسیاسی جواب چاہیے۔![]()
سارے آپشنز غلط ہیں۔۔۔۔![]()
یعنی
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے![]()
بجا فرمایا۔۔۔![]()