آپ کی سائیکل کونسی ہے؟
جہانزیب محفلین نومبر 10، 2008 #3 مجھے یاد ہے جب ہم سکول میں پڑھتے تھے تو سائیکل سٹینڈ ایسا ہی ہوتا تھا، اور کبھی اپنی سائیکل لینے میں دشواری نہیں ہوئی ۔
مجھے یاد ہے جب ہم سکول میں پڑھتے تھے تو سائیکل سٹینڈ ایسا ہی ہوتا تھا، اور کبھی اپنی سائیکل لینے میں دشواری نہیں ہوئی ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2008 #6 پہچاننے کی بات چھوڑیں، یہ سوچیں کہ جو بیچ درمیان میں سائکل کھڑی ہو اس تک پہنچ کر اس کو نکالتے کیسے ہوں گے؟
پہچاننے کی بات چھوڑیں، یہ سوچیں کہ جو بیچ درمیان میں سائکل کھڑی ہو اس تک پہنچ کر اس کو نکالتے کیسے ہوں گے؟
محمداحمد لائبریرین نومبر 11، 2008 #9 جیا راؤ نے کہا: سائیکل تو 'ق والوں' کی ہوتی ہے۔۔ میری تو کوئی بھی نہیں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر آپ کے پاس کیا ہے ۔ 3 آپشنز آپ کے لئے 1۔تیر 2۔شیر 3۔پتنگ غیرسیاسی جواب چاہیے۔
جیا راؤ نے کہا: سائیکل تو 'ق والوں' کی ہوتی ہے۔۔ میری تو کوئی بھی نہیں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر آپ کے پاس کیا ہے ۔ 3 آپشنز آپ کے لئے 1۔تیر 2۔شیر 3۔پتنگ غیرسیاسی جواب چاہیے۔
جیا راؤ محفلین نومبر 11، 2008 #10 محمداحمد نے کہا: پھر آپ کے پاس کیا ہے ۔ 3 آپشنز آپ کے لئے 1۔تیر 2۔شیر 3۔پتنگ غیرسیاسی جواب چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارے آپشنز غلط ہیں۔۔۔۔
محمداحمد نے کہا: پھر آپ کے پاس کیا ہے ۔ 3 آپشنز آپ کے لئے 1۔تیر 2۔شیر 3۔پتنگ غیرسیاسی جواب چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارے آپشنز غلط ہیں۔۔۔۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 11، 2008 #11 جیا راؤ نے کہا: سارے آپشنز غلط ہیں۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
جیا راؤ نے کہا: سارے آپشنز غلط ہیں۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
جیا راؤ محفلین نومبر 11، 2008 #12 محمداحمد نے کہا: یعنی کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بجا فرمایا۔۔۔
محمداحمد نے کہا: یعنی کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بجا فرمایا۔۔۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 11، 2008 #14 جیا راؤ نے کہا: بجا فرمایا۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بجا فرمایا میں نے یہ بجا ہے مگر بےجا تبسم کس لیے ہے
جیا راؤ نے کہا: بجا فرمایا۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بجا فرمایا میں نے یہ بجا ہے مگر بےجا تبسم کس لیے ہے
سیدہ شگفتہ لائبریرین نومبر 11، 2008 #15 ظہور احمد سولنگی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دلچسپ !