گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حیران ہو کر۔۔۔ جیسے آنکھیں کھل جاتی ہیں یا پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں جب بہت زیادہ کُھل جائیںتو اس آنکھ کو کھولیں کیسے ؟
حیران ہو کر۔۔۔ جیسے آنکھیں کھل جاتی ہیں یا پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں جب بہت زیادہ کُھل جائیںتو اس آنکھ کو کھولیں کیسے ؟
ہاں۔ کیونکہ وہاں تو ہم راستہ ہی بھول جاتے ہیں جا کر۔امید ہے کہ ڈسکورڈ ہمارا دماغ لوٹانے میں مددگار ہو گا۔
حیران ہوں دو آنکھوں سے کیا کیا دیکھوں!حیران ہو کر۔۔۔ جیسے آنکھیں کھل جاتی ہیں یا پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں جب بہت زیادہ کُھل جائیں
بھلا وہاں کون سی بھول بھلیاں ہیں جو راستہ بھول جاتا ہے آپ کو؟ہاں۔ کیونکہ وہاں تو ہم راستہ ہی بھول جاتے ہیں جا کر۔
منزلیں سادہ سی ہیں، راستے پیچیدہ سے ہیں۔دراصل مجھے Dr. Seuss کا ایک قول یاد آگیا تھا کہ ، Sometimes- the -questions- are -complicated -and -the -answers -are -simple۔
ٹائم بتایا بھی تھا کہ کس وقت کی تصویر ہے۔ شاید رات کے بارہ بجنے میں کچھ ہی منٹ باقی تھے۔عام سا لینز فلیر ہے ۔ جو عموماً موبائل فون میں سورج کے مخالف تصویر لیتے ہوئے آجاتا ہے ۔ سور ج کے مخالف اگر یہ تصویر نہ بنائی ہوتی تو یہ شکایت پیدا نہیں ہوتی ۔ یہ گرین ٹرانسپیرینٹ عکس اس کی نتیجہ ہے ۔ یہ عکس ہلکی سی شبیہ یا دھندلا چہرہ جیسا اس لیے لگ رہا ہے کیونکہ روشنی کا زاویہ اور پس منظر کا بکھرا ہوا پیٹرن (درخت کی شاخیں) انسانی آنکھ کو کچھ شناخت کرنے پر مجبور کرتا ہے جسے "pareidolia" کہتے ہیں۔جس کی گُلِ یاسمیں بہت ماہر ہیں ۔![]()
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئیتو اس آنکھ کو کھولیں کیسے ؟
شاید ابھی وہاں دل نہیں لگ رہا۔ دل لگے گا تو کچھ یاد رہے گا۔ رستے یاد رہیں گے۔بھلا وہاں کون سی بھول بھلیاں ہیں جو راستہ بھول جاتا ہے آپ کو؟
ایسی امید کے ساتھ مت آئیے گا۔۔۔۔پہلے بتا رہے ہیں!امید ہے کہ ڈسکورڈ ہمارا دماغ لوٹانے میں مددگار ہو گا۔
کسوٹی نمبر 19 کے بعد 20 نہیں آئی ؟بھتنی ہے، کسوٹی نہیں!!!
کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگرظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی
اور نہیں تو کیا۔۔۔ پلو سے باند لیجئیے اربش علی ۔ایسی امید کے ساتھ مت آئیے گا۔۔۔۔پہلے بتا رہے ہیں!
آپ بھی ڈسکورڈ کو ڈسکو لکھنے لگ گئیں۔شاید ابھی وہاں دل نہیں لگ رہا۔ دل لگے گا تو کچھ یاد رہے گا۔ رستے یاد رہیں گے۔
ساتھ میں اور بہت کچھ چل رہا ہے۔ تو باقاعدگی سے نہ آنا ہوتا ہے نہ جانا ڈسکو میں۔
تصویروں میں سورج ہی نظر آرہا ہے ۔ میں تو کم از کم اسے چاند تو نہیں کہہ سکتا ۔ اگر چاند بھی ہے تو روشنی پھر بھی ریفلکیٹ ہوسکتی ہے ۔ نتیجہ وہی ہوگا ۔ جیسا کہ سور ج کے معاملے میں ہے۔ یہ تصویر دیکھیئے ۔ٹائم بتایا بھی تھا کہ کس وقت کی تصویر ہے۔ شاید رات کے بارہ بجنے میں کچھ ہی منٹ باقی تھے۔
ماہر ہوں تو کوئی ایوارڈ کیوں نہیں ملا میکوں۔
آج آپ کسوٹی شروع کریں نا ذرا!کسوٹی نمبر 19 کے بعد 20 نہیں آئی ؟
کیا وہاں دماغ خور مخلوق کا بسیرا تو نہیں؟ایسی امید کے ساتھ مت آئیے گا۔۔۔۔پہلے بتا رہے ہیں!
نقش گزرے ہوئے لمحوں کے ہیں دل پر کیا کیاکھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگر
ہر رہ گذر میں نقشِ کفِ پاے یار دیکھ!
بھتنی کسوٹی بھی کھیلتی ہےبھتنی ہے، کسوٹی نہیں!!!