آپ کی رائے

ظفری

لائبریرین
عام سا لینز فلیر ہے ۔ جو عموماً موبائل فون میں سورج کے مخالف تصویر لیتے ہوئے آجاتا ہے ۔ سور ج کے مخالف اگر یہ تصویر نہ بنائی ہوتی تو یہ شکایت پیدا نہیں ہوتی ۔ یہ گرین ٹرانسپیرینٹ عکس اس کی نتیجہ ہے ۔ یہ عکس ہلکی سی شبیہ یا دھندلا چہرہ جیسا اس لیے لگ رہا ہے کیونکہ روشنی کا زاویہ اور پس منظر کا بکھرا ہوا پیٹرن (درخت کی شاخیں) انسانی آنکھ کو کچھ شناخت کرنے پر مجبور کرتا ہے جسے "pareidolia" کہتے ہیں۔جس کی گُلِ یاسمیں بہت ماہر ہیں ۔ :notworthy:
 
دراصل مجھے Dr. Seuss کا ایک قول یاد آگیا تھا کہ ، Sometimes- the -questions- are -complicated -and -the -answers -are -simple۔
منزلیں سادہ سی ہیں، راستے پیچیدہ سے ہیں۔
یونہی جواب سادہ سے ہیں، سوال پیچیدہ سے ہیں۔
لیکن یونیورسلی ایسا ہی نظر آتا ہے۔ سبھی لوگ ہر دور اور ہر علاقے میں کم و بیش ملتے جلتے سیٹ آف تھنگز کے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور ملتے جلتے سیٹ آف تھنگز سے ٹکریں یا سٹّیں وغیرہ کھا رہے ہیں۔ مگر جو درمیان کی جرنی ہے نا، وہی کمپلیکیٹڈ وغیرہ ہے ۔۔۔اور ایک دوسرے کو کہتے ہیں کہ چھڈ یار توں نئیں سمجھیں گا!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عام سا لینز فلیر ہے ۔ جو عموماً موبائل فون میں سورج کے مخالف تصویر لیتے ہوئے آجاتا ہے ۔ سور ج کے مخالف اگر یہ تصویر نہ بنائی ہوتی تو یہ شکایت پیدا نہیں ہوتی ۔ یہ گرین ٹرانسپیرینٹ عکس اس کی نتیجہ ہے ۔ یہ عکس ہلکی سی شبیہ یا دھندلا چہرہ جیسا اس لیے لگ رہا ہے کیونکہ روشنی کا زاویہ اور پس منظر کا بکھرا ہوا پیٹرن (درخت کی شاخیں) انسانی آنکھ کو کچھ شناخت کرنے پر مجبور کرتا ہے جسے "pareidolia" کہتے ہیں۔جس کی گُلِ یاسمیں بہت ماہر ہیں ۔ :notworthy:
ٹائم بتایا بھی تھا کہ کس وقت کی تصویر ہے۔ شاید رات کے بارہ بجنے میں کچھ ہی منٹ باقی تھے۔
ماہر ہوں تو کوئی ایوارڈ کیوں نہیں ملا میکوں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھلا وہاں کون سی بھول بھلیاں ہیں جو راستہ بھول جاتا ہے آپ کو؟
شاید ابھی وہاں دل نہیں لگ رہا۔ دل لگے گا تو کچھ یاد رہے گا۔ رستے یاد رہیں گے۔
ساتھ میں اور بہت کچھ چل رہا ہے۔ تو باقاعدگی سے نہ آنا ہوتا ہے نہ جانا ڈسکو میں۔
 

اربش علی

محفلین
شاید ابھی وہاں دل نہیں لگ رہا۔ دل لگے گا تو کچھ یاد رہے گا۔ رستے یاد رہیں گے۔
ساتھ میں اور بہت کچھ چل رہا ہے۔ تو باقاعدگی سے نہ آنا ہوتا ہے نہ جانا ڈسکو میں۔
آپ بھی ڈسکورڈ کو ڈسکو لکھنے لگ گئیں۔
 

ظفری

لائبریرین
ٹائم بتایا بھی تھا کہ کس وقت کی تصویر ہے۔ شاید رات کے بارہ بجنے میں کچھ ہی منٹ باقی تھے۔
ماہر ہوں تو کوئی ایوارڈ کیوں نہیں ملا میکوں۔
تصویروں میں سورج ہی نظر آرہا ہے ۔ میں تو کم از کم اسے چاند تو نہیں کہہ سکتا ۔ اگر چاند بھی ہے تو روشنی پھر بھی ریفلکیٹ ہوسکتی ہے ۔ نتیجہ وہی ہوگا ۔ جیسا کہ سور ج کے معاملے میں ہے۔ یہ تصویر دیکھیئے ۔
https://strangeoccurrencesparanorma.../greenflare2-full-photo-inset-1100px_orig.jpg
 
Top