آپ کی رائے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جو بات جانوروں کو وائلڈ میں دیکھنے کی ہے وہ کہیں اور نہیں۔ ایمزون اور سیرنگٹی کے بعد تو ہم نے چڑیاگھر جانا بھی چھوڑ دیا ہے
اچھا۔ ٹھیک ہے۔ درست فرمایا۔

کہنا تھا کچھ اور ،کچھ اور کہہ دیا۔۔۔ آپ اپنی مرضی سے کچھ بھی سمجھ لیں لیکن وہی جو ہم نے کہنا تھا اس کے قریب قریب۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
امی اور بہنوں سے ۔
سب سے چھوٹا ہوں میں سب میں ۔
اور لاڈلا بھی ۔
مراسلوں سے اندازہ لگا لیا ہو گا کہ انوکھا بھی :rollingonthefloor:
۔
جی جی انوکھے تو واقعی ہیں آپ عاطف بھائی۔ اور ابھی ابھی ایک انوکھا کام یہ کیا کہ ڈانٹنے والوں میں سے ایک فردِ خاص کا ذکر گول کر گئے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جی جی انوکھے تو واقعی ہیں آپ عاطف بھائی۔ اور ابھی ابھی ایک انوکھا کام یہ کیا کہ ڈانٹنے والوں میں سے ایک فردِ خاص کا ذکر گول کر گئے۔
جو بات اٹل ہو اور روزِ روشن کی طرح عیاں ہو اس کا ذکر محض تکلف سمجھا جاتا ہے :)
 
Top