سید رافع
معطل
قربت میں![]()
قریب اگر نہ ہوتا تو جواب نہیں دے کر تسلی ہو جاتی کہ چلو قریب نہیں۔ دور پوچھنے سے قبرستان کا انجانا خوف ہمہ وقت رہے گا کہ قبرستان بیشک ١٢ کلو میٹر دور ہے لیکن کچھ نہ کچھ ہے وہاں جو بارہ کے بعد اخروٹ کے درخت پر۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
قربت میں![]()
قریب اگر نہ ہوتا تو جواب نہیں دے کر تسلی ہو جاتی کہ چلو قریب نہیں۔ دور پوچھنے سے قبرستان کا انجانا خوف ہمہ وقت رہے گا کہ قبرستان بیشک ١٢ کلو میٹر دور ہے لیکن کچھ نہ کچھ ہے وہاں جو بارہ کے بعد اخروٹ کے درخت پر۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ![]()
جب ڈرانا مقصود ہو تو پھر دور کا ذکر ہی کیوں، سب خوف و ہراس کے ذرائع قریب قریب ہونے چاہیئیں ناں![]()



خوش رنگی نہیں خوش رنگیاں ہیں کیفیت میں تو۔
یہ تو بخار کم بخت ہے جس نے آمد ورفت محدود کر رکھی ہے۔ پھر بارشیں بھی لگاتار ہو رہی ہیں اتنے دن سے
بارشیں سنسان ویران انداز میں ہوں تو رات کو یا دن بھر ایک خوش فہمی خوش رنگی بلکہ خوش رنگیاں طاری رہتی ہے؟ ایسا ہے کیا؟ قبریں امید ہیں پکی ہوں گی بارش سے کھلی نہ ہو گی۔ عیسائی علاقہ ہے۔ بدروح عین قبر پر منڈلاتیں ہیں۔ ان علاقوں کی ایک شیطانی تاریخ ہے۔ سخت بھیانک۔
بارشیں اخروٹ کے درخت کو تیزی سے سر سبز بنا رہیں ہیں؟ یا ایک بوجھل سا احساس اس درخت کے نیچے رہتا ہے؟
غسل خانوں یا بال سکھانے کی جگہیں پوری طرح ڈھکی چھپی ہیں؟ بعض نظروں سے بخار ظاہر ہوتا ہے۔
مطلب کہ آپ ہمیں اکسا رہے ہیں کہ ہم کچھ کر گزریں اس بھوتنی کو پکڑنے کے لئے؟
ہم نہیں ڈرتے بدروحوں سے۔ لیکن آپ کا علم و عمل ابھی نا مکمل ہے۔
ویسے کتنے دن رہتے ہیں چلہ مکمل ہونے میں؟
افطاری ہو گئی؟چلہ کیا ہوتا ہے؟ اچھی بات ہے آپ نہیں ڈرتیں۔ ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بدروح ہر کام سبک رفتاری سے کرتی ہے۔ گھر میں چھری چھوٹی رکھتیں ہیں یا بڑی؟
افطاری ہو گئی؟
چھوٹی چھری ہو یا بڑی۔۔ کام تو اس کا کاٹنا ہے نا
سید عاطف علی بھائی اس میں کتنی سچائی ہے؟بیس منٹ ہیں ابھی۔
بدروح بڑی چھری تیز دھار دو رخی دھار والی بڑی سرعت سے استعمال کرتی ہے۔ ان عیسائی علاقوں میں عدالتیں پچھلی صدی میں عورتوں کو پھانسی دیتیں کہ وہ چڑیل بن گئیں ہیں۔ سیدنا عیسی علیہ السلام مرد و عورت بچوں و بوڑھوں سے بدروحوں کو بھگاتے۔ ان علاقوں میں بری روحوں کی کثرت ہے۔ جن میں سے ایک بھٹکتی ہوئی۔اخروٹ کے درخت پر آ بیٹھی۔ چاند پورا ہونا اور رات بارہ کا سنسان و تاریک وقت ان روحوں کے پھیلنے میں ایک عجب تاثیر رکھتا ہے۔
ان سب کا ایک علاج ہے۔ وہ ایسا علاج ہے کہ بدروح بھاگتی ہے۔
ایسی بہتیری چیزیں یہاں پھرتیں ہیں ہمارے بیٹے کے بقول ایک آدھ مرتبہ وہ جب پڑھ رہے تھے تو بے حد ڈر گئیے پھر آیت الکرسی اُنکی محافظ الحمد للّہ اچھے مسلمان وہ پاکستان میں بھی تھے پر وہاں جاکر بہت اچھے مسلمان بن گئیے !!!!!!!!!جس کی زخمی حالت میں اہلِ محلہ نے مدد نہ کی ہو
تو کیا صرف عامل لکھنا تھا یا ؟؟؟؟عامل بابا![]()
مجموعی طور پہ ایسا لگ رہا ہے جیسے میں بنا چشمہ لگائے کچھ دیکھ رہا ہوں۔
لینس فلیئر ہے تو شکل کیسے بدل رہا ہے۔۔مجموعی طور پہ ایسا لگ رہا ہے جیسے میں بنا چشمہ لگائے کچھ دیکھ رہا ہوں۔
ہری دھبہ شاید lense flare ہے۔
قریبی قبرستان کتنی دور ہے؟
یہ گھر اور اس میں موجود اخروٹ کا درخت آپ نے کسی عیسائی بوڑھی، بیوہ یا یتیم خاتون سے تو نہیں لیا ہے؟
یہاں آس پاس کسی کا بہیمانہ قتل ہوا تھا؟؟؟
جس کی زخمی حالت میں اہلِ محلہ نے مدد نہ کی ہو
کیا بارہ بجنے میں کچھ منٹ رہ گئے تھے یا بارہ سے سوئی گزر چکی تھی؟
جب آپ ٹیرس پہنچیں تو آپ کے سر کے بال ظاہر تھے یا ڈھکے ہوئے تھے؟
اخروٹ کے درخت کے نیچے کھڑے ہونے پر بدبو ہے؟
ایڈے توں شرلاک ہومز!!!کیا آپ اخروٹ کے درخت کے نیچے کھڑی ہوں تو شانوں پر بوجھ محسوس ہوتا ہے؟
ایڈے توں شرلاک ہومز!!!





































شکل تو چاند کی بھی بدلی ہوئی ہےلینس فلیئر ہے تو شکل کیسے بدل رہا ہے۔
جو چیز آپ کو آنکھ اور ناک لگ رہی ہے وہ دراصل درخت کی پتیاں (درخت ہی کا کوئی حصہ ہے) ہیں۔والی میں آنکھیں اور ناک دکھائی دے رہا ہمیں۔
آپ کو بھی؟؟؟؟
بس ایک بار ہمت کر کے پھر سے بنائیں گے چاند کی انھی تاریخوں میں تصاویر۔ پھر جو ہو گا دیکھا جائے گا۔ اب ہم ڈرپوک تھوڑی ہیں کہ اتنا بھی نہ کر سکیں۔شکل تو چاند کی بھی بدلی ہوئی ہے
الگ الگ شاٹس میں لینس فلیئر کا شیپ اور سائز الگ ہو سکتا ہے۔
یہ لیجئیے دن کی تصویر۔۔۔ اتنی تو پتیاں اس پر ابھی آئی ہی نہیں ہیں۔ جبکہ دوسری والی تو دس دن پہلے کی ہیں۔ تب تو بالکل گنجا تھا درخت۔جو چیز آپ کو آنکھ اور ناک لگ رہی ہے وہ دراصل درخت کی پتیاں (درخت ہی کا کوئی حصہ ہے) ہیں۔