آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
غیر مسلم کے لیے تو اور بھی زیادہ دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالٰی اسے ہدایت دے اور سیدھے راستے پر لے آئے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے لیے (جب وہ غیر مسلم تھے) اللہ تعالٰی سے دعا کی تھی کہ وہ اسلام لے آئیں۔
 
خوشی

محفلین
جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے، یہ ہارون بھائی بھی ناں کبھی بھی مولوی بن جاتے ھیں
 
تیشہ

محفلین
mood-emoticons-smileys12.gif

مجھے غصہ آیا ہے ، بارہ بال پوائنٹ میں سے ایک پن کی انک ِ نکل نکل کر دوسرے پن کو بھی خراب کرچکی ہے ، میرے ہاتھ بھی ، ٹیبل بھی ۔۔ :mad:
 
خوشی

محفلین
کس نے کہا تھا اتنا لمبا پیغام لکھنے کو جس میں 12 پن استعمال کر لیےآخر شکریہ ہی تو ادا کرنا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
بڑا گہرا فلسفہ ہے بھئی۔

ویسے ایک دفعہ تو پیدا ہو ہی چکے ہیں تو 97 رہ گئے یا گنتی ابھی 98 ہی ہے؟
 
ھارون رشید

محفلین
غالباَ سر پہ کوئی پراااااااااااااااانی چوٹ ہے
مجھے غصہ تب آتا ہے جب مجھے غصہ نہیں آتا ۔ :cool:
ایسی باتیں چوٹ کے بعد ہی کی جاتی ہیں
اس فلسفے کو سمجھنے کے لیئے تمہیں کم از کم 98 بار پیدا ہونا پڑے گا ۔
98 پورے
 
تیشہ

محفلین
کس نے کہا تھا اتنا لمبا پیغام لکھنے کو جس میں 12 پن استعمال کر لیےآخر شکریہ ہی تو ادا کرنا تھا

:lol: ایک ساتھ بہت سے پن رکھے ہوتے ہیں ، تو انُ میں سے ایک نے بہت موُڈ خراب کیا تھا ، سارے ہاتھ میرے گندے ہوئے ، ٹیبل الگ خراب ۔،
 
خوشی

محفلین
اس فلسفے کو سمجھنے کے لیئے تمہیں کم از کم 98 بار پیدا ہونا پڑے گا ۔
آپ کو یہ فلسفہ کتنے چکروں میں آ گیا تھا:)

:lol: ایک ساتھ بہت سے پن رکھے ہوتے ہیں ، تو انُ میں سے ایک نے بہت موُڈ خراب کیا تھا ، سارے ہاتھ میرے گندے ہوئے ، ٹیبل الگ خراب ۔،

بچوں والے کام ابھی چھوڑے نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top