آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم اسلام! خرم آپ کو تو شاعری کو لیکر ویسے بھی بہت غصہ اتا ہے :)

مجھے غصہ کب آتا ہے :confused: جب اسکا موڈ ہوتا ہے۔ کبھی کسی بات پر نہیں اور کبھی ایویں ای :)

السلام علیکم آپ کہا تھی بہت دنوں کے بعد نظر آئی ہے شکر ہے نظر تو آ گی ہے نا جی ہاں آپ نے ٹھیک کہا ہے مجھے بہت جلدی غصہ آ جاتا ہے اور اتنا آتا ہےکہ میرا دل کرتا ہے کہ بس آپ نے دیکھا ہی ہو گا میرے بہت سارے پیغام ایسے ہیں جن سے صاف پتہ چلتا ہے کہ مجھے بہت غصہ آتا ہے کیا کروں
 
damsel

معطل
غصہ کا علاج

ایک تو شمشاد بھائی نے بتایا پانی پی لینا
وضو کر لینا
اپنی پوزیشن بدل دینا یعنی بیٹھے سے کھڑے ہوجائیں یا لیٹ جائیں
تعوذ پڑھ لیں
 
تعبیر

محفلین

وعلیکم السلام ! الٹا سوال پوچھ گئے آپ :) یہ پوچھنا تھا کہ آپ کہاں نہین تھیں۔ مین تو یہیں ہوتی ہوں۔ پتہ نہین اپ کو کیوں نہیں دکھی :confused:
غصہ تو نہین کہ سکتے پر ہاں آپ ہمت جلدی ہار جاتے ہو۔ اکتا جاتے ہیں آپ بہت جلدی ۔
 
معاف کرنا بیٹا جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ حدیث پاک میں غصے کا حل یوں بیان ہے۔

کھڑے ہوں تو بیٹھ جائیں، بیٹھے ہوں تو لیٹ جائیں۔
یا وضو کر لیں۔ پھر بھی سکون نہ ہو تو غسل فرما لیں۔

بیٹھے سے کھڑے ہوجائیں کے بارے میں ذکر نہیں ہے غالباً ممکن ہے محقق احباب میری تصحیح فرما دیں اگر میرا حافضہ ساتھ نہیں دے رہا تو۔ مشاہداتی طور پر بھی یہ عمل غصے میں اضافے کا باعث پایا گیا ہے۔ آدمی جب غصے سے بے قابو ہو جاتا ہے تو لیٹے سے بیٹھ جاتا ہے اور اول فول بکنا شروع کر دیتا ہے اور جب غصے میں مزید شدت آجاتی ہے تو اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور مخاطب پر چڑھ دوڑتا ہے۔ :)
 
ہاں صحیح ترتیب یہی ہے کھڑے سے بیٹھنا اور بیٹھے سے لیٹنا ۔ ۔ ۔ ۔پوزیشن بدلنا چاہیئے کے الفاظ اصل میں ہماری ٹیچر نے کہا تھا تو بے خیالی میں میں نے انھی کو کوٹ کیا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام ! الٹا سوال پوچھ گئے آپ :) یہ پوچھنا تھا کہ آپ کہاں نہین تھیں۔ مین تو یہیں ہوتی ہوں۔ پتہ نہین اپ کو کیوں نہیں دکھی :confused:
غصہ تو نہین کہ سکتے پر ہاں آپ ہمت جلدی ہار جاتے ہو۔ اکتا جاتے ہیں آپ بہت جلدی ۔

السلام علیکم پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے میں ویسے ایسا ہوں نہیں جیسا نظر آتا ہوں میں ہمت ہارنے والا نہیں ہوں لیکن میں کچھ ایسا بول جاتا ہوں جس سے لگتا ہے میں ہمت ہار گیا ہوں خیر اور آپ سنائے کیا حال ہے آپ مجھے اس لیے نہیں دکھی کہ میں ہی کم کم آتا ہوں ہی ہی ہی
 
زینب

محفلین
اگر آپ کو اتنا غصہ آتا ہے تو پھر آپ کیا کرتی ہے غصہ کسی طرح نکالتی ہے

میں کھانا نہیں کھاتی اس دن۔۔۔اور اپنی ہمت سے بڑے کام کرتی ہوں جیسے پردے اتار کے ہاتھ سے دھونے بیٹھ جاں کچن کا سارا سامان نکال کے کچن کی دھلائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے گھر والوں کا خیال ہے کہ میں‌غصے میں‌بہت اچھے کام کرتی ہوں۔۔۔۔ویسے اس وقت میرے دماغ کا ڈھکن کوئی اٹھا کے دیکھے تو میرا خون ایسے ابل رہا ہو گا جیسے چائے کا پانی ابلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
زینب کہیں آپ میری چھوٹی بہن تو نہیں وہ بھی غصے میں ایسے پٹھان بن جاتی ہے :grin:اور چپ چاپ سارے کام کرتی ہے یا پھر کوئی کام نہیں کرتی:(
 
ساجداقبال

محفلین
پتا نہیں کیسے آتا ہے غصہ لیکن ایک بات طے ہے میں اظہار نہیں کرتا غصے کا۔
میں بھی اپ کی بہن ہی ہوں۔ویسے کسی پٹھان بھائی نے سن لیا تو اپ کی خیر نہیں
پہلے صحیح لفظ سیکھ لیں، پختون یا پشتون۔ لفظ ”پٹھان“ انگریز راہزنوں، چوروں، ڈاکوؤں کے معنوں میں استعمال کرتے تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں کھانا نہیں کھاتی اس دن۔۔۔اور اپنی ہمت سے بڑے کام کرتی ہوں جیسے پردے اتار کے ہاتھ سے دھونے بیٹھ جاں کچن کا سارا سامان نکال کے کچن کی دھلائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے گھر والوں کا خیال ہے کہ میں‌غصے میں‌بہت اچھے کام کرتی ہوں۔۔۔۔ویسے اس وقت میرے دماغ کا ڈھکن کوئی اٹھا کے دیکھے تو میرا خون ایسے ابل رہا ہو گا جیسے چائے کا پانی ابلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔:grin:

میں کھانا نہیں کھاتی اس دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچت کا یہ بھی انداز ہے
اور اپنی ہمت سے بڑے کام کرتی ہوں جیسے پردے اتار کے ہاتھ سے دھونے بیٹھ جاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دماغی خلل لگتا ہے
کچن کا سارا سامان نکال کے کچن کی دھلائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی بہانے کچن تو صاف ہو جاتا ہے
میرے گھر والوں کا خیال ہے کہ میں‌غصے میں‌بہت اچھے کام کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہی ہو گا
ویسے اس وقت میرے دماغ کا ڈھکن کوئی اٹھا کے دیکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگا ہوا تو صحیح ہے ناں
تو میرا خون ایسے ابل رہا ہو گا جیسے چائے کا پانی ابلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے ٹی بیگ کافی ہوں گے اس میں ڈالنے کےلیے؟
 
اوہو! شمشاد بھائی آپ نے اپیا کے پوسٹ کا اس بیدردی سے پوسٹ مارٹم کر کے انھیں ایک بار اور مشتعل کر دیا ہے آج لگتا ہے پھر ان کے گھر پردوں اور کچن کی صفائی ہو کر رہے گی۔ اور آپ! ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ آپ کا تو اللہ ہی مالک ہے، عتاب سے بچنے کے بہانے ڈھونڈھ لیجئے۔ :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
میں ویسے ہی کھسک جاتا ہوں، نہ میں سامنے ہوں گا، نہ مجھ پر نزلہ گرے گا، اور ایک اور بھی بات ہے کہ جب یہ چھینکتی ہے تو سر سے دو چار جوئیں بھی گرتی ہیں، تو ان سے بھی بچا رہوں گا۔
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی کیوں غصہ دلا رہے ہیں زینب کو ۔۔ پردے اس نے پھر بھی اپنے گھر کے ہی دھونے ہیں ۔:tounge:۔ آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔۔۔;)
 
سارہ خان

محفلین
میں کھانا نہیں کھاتی اس دن۔۔۔اور اپنی ہمت سے بڑے کام کرتی ہوں جیسے پردے اتار کے ہاتھ سے دھونے بیٹھ جاں کچن کا سارا سامان نکال کے کچن کی دھلائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے گھر والوں کا خیال ہے کہ میں‌غصے میں‌بہت اچھے کام کرتی ہوں۔۔۔۔ویسے اس وقت میرے دماغ کا ڈھکن کوئی اٹھا کے دیکھے تو میرا خون ایسے ابل رہا ہو گا جیسے چائے کا پانی ابلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔:grin:

یہ تو بڑا کام کا غصہ ہوا پھر زینب ۔۔:) میری کوئی ایسی بہن ہوتی تو اس کو خوب غصہ دلا دلا کر کام نکلواتی ۔۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
روز روز تو پردے نہیں دھوئے گی ناں۔ ہو سکتا ہے غصے میں کسی دن ہمسایوں کا ہی خیال آ جائے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
جب کوئی کتاب اپنی جگہ پر نہ ملے تو شدید غصہ آتا ہے اور اسکا اظہار بھی کرتا ہوں اپنی بیوی پر، یقیناً غلط بات ہے لیکن اسکا فائدہ یہ ہوا ہے کہ اب میری بیوی، بچوں سمیت کسی کو بھی میری کتابوں کو ہاتھ نہیں لگانے دیتی، الحمد للہ۔ :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پتا نہیں کیسے آتا ہے غصہ لیکن ایک بات طے ہے میں اظہار نہیں کرتا غصے کا۔

پہلے صحیح لفظ سیکھ لیں، پختون یا پشتون۔ لفظ ”پٹھان“ انگریز راہزنوں، چوروں، ڈاکوؤں کے معنوں میں استعمال کرتے تھے۔

ساجد بھائی میرے ایک دوست بھی پختون ہیں میں نے ان کو آپ کی یہ تحریر پڑھائی ہے تو وہ کہہ رہے ہیں کے لفظ "پٹھان" کا اصل مطلب ۔ پختون یا پشتون ہی ہے آپ نے یہ جو مطلب بتائے ہیں یہ کس زبان کے ہیں اور یہ زبان کس علاقے میں بولی جاتے ہیں اس کا تفصیل سے جواب دے اور اگر ہو سکے تو کہی سے کاپی پوست بھی کر دے شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top