یہاں اس فورم میں بہت بار ایسا ہوا ہے کہ جسکے بارے میں ، میری رائے اچھی ہوتی تھی ۔۔کچھ ہی وقت میں وہ رائے بدلنی پڑتی ہےفسٹ امپریشن لاسٹ والی بات غلط ہے ۔ مگر شمشاد جی اس ساری محفل کے واحد انسان ہیں جنکے بارے میں ، میری رائے اچھی تھی ، اور اچھی ہی رہی ہے آجتک
![]()
مم۔۔ مم۔۔۔ میرے بارے میں پہلی رائے کیا تھی آپ کی
فسٹ امپریشن لاسٹ والی بات غلط ہے ۔ مگر شمشاد جی اس ساری محفل کے واحد انسان ہیں جنکے بارے میں ، میری رائے اچھی تھی ، اور اچھی ہی رہی ہے آجتک 
مگر جب میں نے بات چیت کی تو تاثر اچھا ہوا ، 

۔۔۔ شروع سے ہی میں نے دیکھا ہے میرے ساتھ آپ نے آجتک کوئی جھگڑا ، کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی