آپ کس مصنف کی صرف تحریر سے ہی اسے پہچان لیتے ہیں

امجد میانداد نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 10, 2014

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،
    یوں ہی محفل گردی کرتے کرتے ایک سوال ذہن میں اٹھا تو سوچا آپ سے بھی پوچھ لوں۔

    کس مصنف کی تحریر پڑھتے ہوئے آپ اسے اکثر پہچان لیتے ہیں۔
    اگر ایک سے زیادہ مصنفوں کو آپ ان کی تحریروں سے ہی پہچان لیتے ہیں تو بھی لکھ ڈالیں اور اگر کوئی ایک آدھ ہیں تو بھی۔

    میں بھی بتا دوں کہ میں نااہل صرف "محی الدین نواب " کی تحریریں پڑھ کر پہچان پایا ہوں کہ یہ تحریر ان ہی کی ہوگی باقی مصنفوں کے جب تک نام کا پتہ نہ چلے تب تک مشترکات یا اسلوب کا اندازہ نہیں ہوتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    پسندیدہ مصنفین کی تقریباً تمام ہی تحاریر پڑھی ہوئی ہیں، اس لئے پہچاننے میں مشکل نہیں ہوتی :(
     
    • زبردست زبردست × 3
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کئی ایک ہیں جن میں مشتاق احمد یوسفی، ممتاز مفتی، قدرت اللہ شہاب سر فہرست ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کئی ایک ہیں جن میں مشتاق احمد یوسفی، ممتاز مفتی، قدرت اللہ شہاب سر فہرست ہیں۔
     
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,229
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں تو اپنی لکھی ہوئی تحریر پڑھ کر سوچ میں پڑ جاتا ہوں کہ 'ہیں۔۔۔۔ یہ میں نے لکھا تھا' :feelingbeatup:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کافی ساروں کو پہچان جاتا ہوں، لیکن آج کل سب کو پڑھنا چھوڑ رکھا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  6. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    کیوں کیا ہوا؟ خیریت تو ہے؟ مطالعہ کا عادی بندہ تو پڑھے بغیر نہیں سکتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,703
    موڈ:
    Cheerful
    Jose Saramago اور مستنصر حسین تارڑ کو تو باآسانی پہچان سکتا ہوں۔ Franz Kafka کو پہچاننا بھی زیادہ مشکل نہیں اگر آپ کثرت سے اسے پڑھیں۔ بلکہ میرا خیال ہے کہ اگر آپ فکشن کثرت سے پڑھتے ہیں تو بڑے ادیبوں کو باآسانی پہچان سکتے ہیں۔ غیر فکشن میں صورتحال تھوڑی مشکل ہوتی ہے۔
    اپنی استانی مرحومہ عنیقہ ناز کی تحریر بھی پہچان جاتا ہوں۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 11, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  8. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,703
    موڈ:
    Cheerful
    یاد آیا۔۔۔
    اشتیاق احمد اور مظہرکلیم ایم اے کے جاسوسی ناول بھی بچپن میں اتنے پڑھے کہ خیال ہے انہیں بھی پہچان سکتا ہوں۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,229
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بجا فرمایا آپ نے۔
    رمضان شریف کی وجہ سے سارا دھیان ایک ہی پڑھائی کی طرف کر رکھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کسی کو بھی نہیں، شاید ابھی میں نے اتنا زیادہ پڑھا ہی نہیں کسی بھی مصنف کو،۔انفیکٹ
    یہ والی صورتحال ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    نور سعدیہ شیخ ، فصیح احمد ، ماہی احمد :) تینوں کو پہچان لیتی ہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ہیں سچی!!! :eek:
    ذرا بتایے گا کیسے؟:)
    میں نے تو ابھی تک "ٹِک" کر لکھنا ہی شروع نہیں کیا:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    پردے میں رہنے دو
    مذاق کر رہی تھی ماہی :)
     
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :LOL::ROFLMAO:
    میں بھی کہوں۔۔۔:sneaky:
     
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کافی شاعروں اور ادیبوں کو پہچان سکتی ہوں۔
    ہم میں سے کئی لوگ ایسے بھی ہوں گے جو بہت اچھا تبصرہ بھی کر سکتے ہوں گے۔
    اگر ایک ایک شخص ایک ایک ادیب یا شاعر پہ تبصرہ کرے تو کیا اچھا ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محی الدین نواب کی تحریر بھی پہچان لیتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نسیم حجازی، مظہر کلیم
     
  18. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,222
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Amused
    و علیکم السلام و رحمتہ
    سرِ دست تو ابنِ انشا اور مشتاق احمد یوسفی کا نام لکھ سکتا ہوں۔ کرنل محمد خان کا بھی اس لحاظ سے دعویٰ کر سکتے ہیں کہ ان کی تمام تحاریر پڑھی ہوئی ہیں، ایک سے زائد مرتبہ۔
    ڈاکٹر یونس بٹ کا بھی اپنا اسلوب ہے، ان کو پڑھنے والے جانتے ہوں گے۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اپنی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    آپ ڈاکٹر تو نہیں؟ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر