نہیں قیصرانی بھائی سننے کا اتفاق نہیں ہوا۔ کوئی لنک دے دیں تو شاید موقع مل جائے۔ 
ایک کمپیوٹر گیم Stronghold Crusader کے ساؤنڈ ٹریکس بھی بہت اعلٰی قسم کے ہیں۔ 
یہ یوٹیوب پر سنے جا سکتے ہیں، مثلاً چند ایک یہ دیکھیے
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=9-8AlDJWLYY[/youtube]
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=iUu-CTs56Sg[/youtube]
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=Oc4AnNZcdQA[/youtube]