سید ذیشان
محفلین
بچپن تو لاہور میں ہی گُذرا ، لاہور کے علاوہ سرگودھا ، رسالپور ، پشاور ، کوہاٹ ، کراچی ، گُجرات ، اسلام آباد سب ہی گرمیوں کی چھٹیوں سے جُڑی یادیں ہیں ۔
کوہاٹ اور پشاور میں گرمی کی چھٹیاں؟
ان جگہوں پر تو شدید قسم کی گرمی پڑتی ہے۔
بچپن تو لاہور میں ہی گُذرا ، لاہور کے علاوہ سرگودھا ، رسالپور ، پشاور ، کوہاٹ ، کراچی ، گُجرات ، اسلام آباد سب ہی گرمیوں کی چھٹیوں سے جُڑی یادیں ہیں ۔
جی میں تو لاہور کی گرمی سے بھاگ کر ہی وہاں پناہ لیا کرتی تھی وہاں لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی تھیکوہاٹ اور پشاور میں گرمی کی چھٹیاں؟
ان جگہوں پر تو شدید قسم کی گرمی پڑتی ہے۔
اب تک میں اکیلا ہی ہندوستانی ہوں جس نے ووٹ دیا ہے۔
میرا تو سارا بچپن مدھیہ پردیش کے مالوہ علاقے میں گزرا، جاؤرہ اور اندور شہروں میں۔
میں بھی ہوں بھائی آپ مجھے کیسے بھول گئے 
کاش ایسا ہی ہوتا بھائی پر کیا کر سکتے ہیں سب کر نا پڑ رہا ہےتمہارا بچپن ابھی گزرا کب ہے۔ یہ کہو کہ گزر رہا ہے۔