آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

کاشف اختر

لائبریرین
ونڈوز 10 میں سکرین برائٹنیس کو کم زیادہ کرنے کا کوئی آپشن مجھے نہیں مل رہا ، کل سے مسلسسل تلاش میں ہوں ! رہنمائی فرمائیں ؟
 

یاز

محفلین
کنٹرول شفٹ نہیں بلکہ ونڈوز میں عموماً آلٹرنیٹ + شفٹ (Alt + Shif) استعمال ہوتے ہیں زبان تبدیلی کے لیے ۔ :)

جی جی۔ وہ آلٹ شفٹ ہی کہنا چاہ رہا تھا۔ لیکن اس سے بھی اردو ہی واحد آپشن آ رہی تھی۔ خیر اس مسئلے کو یوں حل کیا ہے کہ زبانِ فرنگ کو دوبارہ سے ایک نئی زبان کے طور پہ ایڈ کر لیا ہے۔ اس کے بعد سے راوی پھر سے چین لکھ رہا ہے۔
بہت شکریہ آپ کا۔
 

یاز

محفلین
کنٹرول پینل میں "ریجن اینڈ لیگویج" کی سیٹنگ میں جا کے لینگویج ایڈ کر لیں اور اگر پہلے سے شامل نظر آ رہی ہے تو اس پر کلک کر کے آپشنز میں جائیں اور کی بورڈ ایڈ کر لیں۔
بہت شکریہ جناب۔ کچھ ایسا ہی کچھ ہے تو اب افاقہ ہے۔
 

یاز

محفلین
ونڈوز 10 میں سکرین برائٹنیس کو کم زیادہ کرنے کا کوئی آپشن مجھے نہیں مل رہا ، کل سے مسلسسل تلاش میں ہوں ! رہنمائی فرمائیں ؟

میری ونڈوز 10 میں تو میسر ہے یہ آپشن۔
سیٹنگز میں جا کے سسٹم اور اس میں بائیں جانب والی آپشنز میں سب سے اوپر والی ڈسپلے کی آپشن۔ اور ان میں صفحے کے سب سے نیچے والی آپشن برائٹنیس کی ہے۔
 
Untitled_zpsajcoydem.png~original
 

یاز

محفلین
سسٹم ٹرے میں بھی ہوتا ہے
جی بالکل۔ برائٹنیس سیٹنگ کے کافی طریقے ہیں ونڈوز 10 میں۔ پاور آپشن میں جا کے بھی ترمیم کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ لیپ ٹاپس میں فنکشن کے ساتھ بٹنوں کا کامبی نیشن بھی ہوتا ہے برائٹنیس کم یا زیادہ کرنے کے لئے۔
 
Top