آپ نے پاکستان دیکھا ہے؟؟ میرا پاکستان!!

امجد میانداد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 23, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم!

    پاکستان دنیا میں اپنی خبروں کی وجہ سے مشہور ہے اور وہ خبریں زیادہ تر بری ہی ہوتی ہیں۔ لیکن آج میں آپ کو اس پاکستان کی سیر کروانے جا رہا ہوں جسے لوگ چاہتے ہیں، بنا یہ دیکھے کہ اس کے لوگ کن حرکتوں میں ملوث ہیں اور یہاں کون کون سی سازشیں کھیلی جا رہی ہیں بس انہیں ایک ہی سازش پسند ہے یہاں کی اور وہ ہے قدرت کے عظیم شاہکاروں کی پاکستان بھر میں موجودگی۔ ہم نے پاکستان سے متعلق ڈاکومنٹریز بھی دیکھیں اور شوقین اور پروفیشنل فوٹوگرافروں کی تصاویر بھی دیکھتے رہے، لیکن میں سمجھتا ہوں ایک فوٹو گرافر کو بہترین تصویر سے پیار ہوتا ہے اور اس کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ میری تصویر شاہکار تصویر کہلائے، چاہے وہ بھوک سے مرتے بچے کی ہو، کچرے کے ڈھیر سے کچرا چن کر کھاتے بچوں کی یا بھوک سے نڈھال بچے کی موت کے منتظر گِدھوں کی، یا سیلاب میں ڈوبتے گھروں کی زلزلہ سے تباہ گھروں کے ملبے میں پھنسے اعضاء کی ہو پر تصویر شاہکار ہو، اینگل زبردست ہو، لائٹ اچھی اور اپرچر پرفیکٹ ہو، فوکس عمدہ ہو۔ لیکن آج جو تصویریں یہاں شئیر کی جا رہی ہیں وہ فوٹوگرافر سے زیادہ دیدہ وروں کی تصاویر ہیں جو اپنی تصویر کو شاہکار ثابت کرنے کے لیے فوٹو گرافی نہیں کرتے بلکہ کسی چیز، مقام، لمحے یا عمل کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر، گھر بار چھوڑ چھاڑ کر جنگلوں بیابانوں میں صرف سکون اور خوبصورتی کو تلاش کرتے ہیں اور قدرت کے گیت گاتے اور تعریف کرتے ہیں۔ اور امید کرتا ہوں کے دیدہ وروں کی قدرت کے عاشقوں کی یہ تصاویر ضرور آپ کو مختلف لگیں گی باقی شاہکار تصاویر سے۔

    میں کوشش کروں گا کہ انٹرنیٹ سے کھوجی ان تصاویر کے ساتھ مقام اور فوٹوگرافر کا کچھ حوالہ دے سکوں، لیکن پھر بھی مزید تفصیل اگر کسی نے پوچھنی ہو تو تصاویر کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد پوچھ سکتا ہے میں کوشش کروں گا کہ جواب دے سکوں۔
     
    • زبردست زبردست × 17
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    چشم شوق کے ساتھ منتظر!!!
     
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ہنہ جھیل، کوئٹہ
    Balochistan Quetta Snowfall by mamcg
    [​IMG]


    کوئٹہ میں ایک ہزارہ بچی تصویر کشی کرتے ہوئے۔
    Balochistan Quetta photography,,,, by qasimihazara
    [​IMG]

    کوئٹہ میں بچے کنگفو طائیز بانڈو کی مشقوں کے دوران
    Balochistan Quetta Long March by mamcg
    [​IMG]

    کوئٹہ کی پہاڑیوں سے وادی کا ایک منظر
    Balochistan Quetta Hole ! by mamcg
    [​IMG]

    کوئٹہ کے پہاڑ
    Balochistan Quetta Hanna Valley by mamcg
    [​IMG]

    ہنہ جھیل کوئٹہ کا ایک اور منظر
    Balochistan Quetta Hanna Lake ! by mamcg
    [​IMG]

    یہ مریخ نہیں بلوچستان ہے۔
    Balochistan Pishin Mars by Rehman_cp
    [​IMG]
    مٹی کی پہاڑی، خاران، بلوچستان،
    Balochistan Kharan koi_khaki hill by snsk
    [​IMG]

    گوادر
    Balochistan Gawadar by adel-baloch
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 20
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    عنوان اور تفصیل ایڈ کر دی گئی اور ہر بار تصویریں اَپ لوڈ کرنے کے بعد ان کو دیکھ دیکھ کر تدوین کرتا رہوں گا۔
     
  5. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بحرین وادی، وادی سوات
    Bahrain Valley Swat by IrfanAlvi

    [​IMG]

    ہنزہ میں خزاں
    Autumn Glory.. by atifsaeed Hunza Northern Pakistan
    [​IMG]

    وادئ نیلم، آزاد کشمیر
    AJK Neelam Valley traitional way by Savera
    [​IMG]

    رَتی گلی جھیل، آزاد کشمیر،
    AJK Duwariyan The Queen of lakes,Ratti Gali by shakeeb786
    [​IMG]

    چھوٹا گالا، آزاد کشمیر
    AJK Chottagala Dwelling of Fairies by wayfarer
    [​IMG]

    بیر پانی، آزاد کشمیر
    AJK Birpani (Bagh Azad Kashmir) by BrokenHeart
    [​IMG]

    مٹی اور گارے کا آتش فشاں، فضائی جائزہ، ریکوڈیک، بلوچستان، جہاں سونے اور تانبے کے ذخائر ہیں۔
    Aerial View of Damo Dim Mud Volcano by aesiege city Reko Diq Balochistan
    [​IMG]

    جھیل سیف الملوک، ناران، ہزارہ
    Hazara Naran Lake Saifalmalook by Nasir352
    [​IMG]

    وادئ ناران، ہزارہ
    Hazara Naran IN THE LAP OF NATURE by AKBAR22
    [​IMG]

    وادئ ناران، ہزارہ
    Hazara Naran Hut by yani
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ناران، ہزارہ
    Hazara Naran Himalayas by ashehzad
    [​IMG]

    ناران، ہزارہ
    Hazara Naran Herd's March by mbaqir
    [​IMG]

    گولڈ فنچ، ناران، ہزارہ
    Hazara Naran Goldfinch by zahoor_salmi
    [​IMG]


    Hazara Naran Dudipatsar Lake by rashid4u
    [​IMG]

    Hazara Naran Dudi pAT lake by aliiftikhar
    [​IMG]


    Hazara Naran Diagonal by ashehzad
    [​IMG]

    Hazara naran by zahoor_salmi
    [​IMG]

    ایک سیاح سیف الملوک جھیل کے پاس سائکلنگ کرتے ہوئے، ناران، ہزارہ
    Hazara Naran Biker at lake saif ul maluk by SMSOHAIL
    [​IMG]

    Hazara Naran A view by Jaan
    [​IMG]

    Hazara Lake Sifulmallok by RPHC
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 16
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    Hazara Kaghan Somewhere in Switzerland by Savera

    [​IMG]

    Hazara Kaghan Shogran Nature by usmanarshad1
    [​IMG]

    Hazara Kaghan Paya Kaghan by humaira
    [​IMG]

    Hazara Kaghan Glowing Meadow.. by atifsaeed
    [​IMG]

    Hazara Kaghan First Snow.... by atifsaeed
    [​IMG]

    Hazara Kaghan fascination in the valleys of the north by princejee
    [​IMG]

    Hazara Kaghan dodhiputsar lake by sagitarian
    [​IMG]

    Hazara Kaghan by khanmassal
    [​IMG]

    ایران، ترکی، افغانستان اور پاکستان میں ہزارہ میں کھیلا جانے والا طاقت کے مظاہرے کا ایک کھیل جسے "منگلی پھیرنا" کہا جاتا ہے۔ ہری پور
    Hazara Haripur Art of Mungali by kami1
    [​IMG]

    زلزلہ کے بعد بالاکوٹ کا ایک خیمہ اسکول
    Hazara Balakot Refugee School-Balakot by ashehzad
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 16
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    Hazara Ayubia Trapped by adeel_scorp


    [​IMG]

    Hazara Ayubia by kshahzad
    [​IMG]

    Hazara Ayubia by gul791
    [​IMG]

    Hazara Ayubia Ayubia by gul791
    [​IMG]

    Hazara Abbotabad Thandiani by adeel_scorp
    [​IMG]

    ہنہ جھیل کوئٹہ کا ایک اور منظر
    Hanna Lake by mamcg Quetta
    [​IMG]

    شمالی علاقہ جات
    Golden Thron peak by smallru concordia Northern Pakistan
    [​IMG]

    Gasherbrum 4 peak and Gasherbrum group by smallru concordia northern areas of Pakistan
    [​IMG]

    صبح سویرے، قبروں پہ دعائیں مانگ کر اور پڑھ پڑھا کر روٹی کمانے والے کوئٹہ کے ہزارہ قبائل سے
    Early birds ! by mamcg Quetta Balochistan
    [​IMG]

    راکا پوشی کے مشرق سے دیران پہاڑ کا منظر، ہنزہ
    Diran Mountain by zahoor_salmi Hunza east of Raka Poshi
    [​IMG]

    ہنزہ رنگوں کی دھنک
    Color Bonanza.. by atifsaeed Hunza Northern Pakistan
    [​IMG]

    صحرائے چولستان کا ایک منظر، بھالپور، پنجاب
    Cholistan Desert by ptime26 Bahawalpur Punjab
    [​IMG]

    چولستان میں پانی بھر کر لانے والی خواتین، بھالپور، پنجاب
    Cholistan Desert Bhawalpur ptime26
    [​IMG]

    کوئٹہ کا مشہور چلتن پہاڑ، کوئٹہ بلوچستان کی زیادہ تر تصاویر محمد علی موسیٰ کی ہیں
    Chiltan by mamcg Quetta
    [​IMG]

    بالتورو پہاڑ کا ایک منظر، شمالی علاقہ جات
    Baltoro Cathedral by smallru Northern areas Pakistan
    [​IMG]

    بلوچستان کی وادیوں کے خوبصورت مناظر
    Balochistan Urak valley Brook in Urak Valley by moazzamtariq
    [​IMG]

    آر سی ڈی شاہراہ، پاکستان، ترکی اور ایران کی مشترکہ کاوش جو کہ کوئٹہ کے باہر مستونگ سے شروع ہو کر استبول تک جاتی ہے۔ اور میرا ذاتی مشاہدہ موٹر وے سے یہ کئی گناہ زبردست ہے۔
    Balochistan RCD Road WAY OF HOME by humayun
    [​IMG]

    ولی تنگی، کوئٹہ ، بلوچستان
    Balochistan Quetta Wali Tangi ! by mamcg
    [​IMG]

    ایک بچی انہماک سے کھیل تماشے دیکھتی ہوئی۔ کوئٹہ بلوچستان۔
    Balochistan Quetta waiting!!!!! by qasimihazara
    [​IMG]

    Hiran Minar by moazzamtariq
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    Hazara Shogran Towards Paya from Makra by atif_ge


    [​IMG]

    Hazara Shogran Towards Makra Peak by atif_ge
    [​IMG]

    Hazara Shogran Sunny Day by usmanarshad1
    [​IMG]

    Hazara Shogran Rice Fields by gul791
    [​IMG]

    Hazara Shogran Paya by atif_ge
    [​IMG]

    Hazara Shogran Misty Sri Laki by atif_ge
    [​IMG]

    Hazara Shogran Healing......... by usmanarshad1
    [​IMG]

    Hazara Naran Weasels by zahoor_salmi
    [​IMG]

    Hazara Naran Weasels by zahoor_salmi
    [​IMG]

    Hazara Naran Weasel by zahoor_salmi
    [​IMG]

    Hazara Naran Water beneath Glaciers by ashehzad
    [​IMG]

    Hazara NARAN VALLY by Jaan
    [​IMG]

    Hazara Naran Tourist in Naran by Omer173
    [​IMG]

    Hazara Naran Tour of the Karakurrams by SMSOHAIL
    [​IMG]

    Hazara Naran Through the Glaciers by ashehzad
    [​IMG]

    Hazara Naran The wagtails by zahoor_salmi
    [​IMG]

    Hazara Naran The Feel at 14,000 by ashehzad
    [​IMG]

    Hazara Naran souch naran by zahoor_salmi
    [​IMG]

    Hazara Naran Shutter (photography) by zahoor_salmi
    [​IMG]

    Hazara Naran SERENITY by AKBAR22
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    Hazara Naran Saiful Muluk Panorama by nezaam666

    [​IMG]

    Hazara Naran Saiful Muluk Morning Hour by ashehzad
    [​IMG]

    Hazara Naran Saiful Muluk by zahoor_salmi
    [​IMG]

    Hazara Naran Saiful Muluk B O A T by ashehzad
    [​IMG]

    Hazara Naran River Kunhat Jalkhad by adeel_scorp
    [​IMG]

    Hazara Naran Remote by gul791
    [​IMG]

    Hazara Naran Remote by gul791
    [​IMG]

    Hazara Naran purple finch by zahoor_salmi
    [​IMG]

    Hazara Naran Pastures by ashehzad
    [​IMG]

    Hazara Naran Panorama of Saif ul Maluk 2 by nezaam666
    [​IMG]

    Hazara Naran Panorama of Ansoo Lake by nezaam666
    [​IMG]

    Hazara Naran Near Naran Valley by gul791
    [​IMG]

    مشروبات اور پانی ٹھنڈا رکھنے کا قدرتی نظام
    Hazara Naran Natural Chiller by gul791
    [​IMG]

    Hazara Naran Marmot by zahoor_salmi
    [​IMG]

    Hazara Naran Marmot by zahoor_salmi
    [​IMG]

    Hazara Naran Malika e parbat VERTICAL LIMIT by ashehzad
    [​IMG]

    Hazara Naran Majestic Clouds over Lake Saiful Muluk by gul791
    [​IMG]

    Hazara Naran Legendary Lake Saif-ul-Maluk by wayfarer
    [​IMG]

    Hazara Naran Lalazar Road to Clouds by ashehzad
    [​IMG]

    Hazara Naran Lalazaar by nezaam666
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
  11. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    Hazara Naran Lake Saif-ul-Maluk by Haseeb

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    نیند کے وقفے سے پہلے 100 تصویریں پوری ہو چکی ہیں، اب صبح اٹھنا بھی ہوتا ہے اس لیے شب بخیر اور ہاں یہ لڑی جو پروئی جا رہی ہے آگے اس سے بھی بہترین اور حیرت انگیز تصاویر آنے والی ہیں- کہیں چلے مت جائیے گا لڑی بھول کر۔ اور ٹیگ والے جن کا تو مجھے پتہ ہے اسے پتہ چل گیا ہو گا نیند میں بھی۔ @محسن وقار علی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زبردست۔ لاجواب تصویر یں ۔ اے وطن پیارے وطن۔
    شیئر کرنے کے لئے شکریہ امجد میانداد ۔
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لاجواب تصاویر ہیں۔

    پاکستان جیسا خوبصورت ملک شاید ہی دنیا میں کوئی اور ہو۔
     
    • متفق متفق × 2
  15. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    یہ کون چتر کار ہے، یہ کون چترکار!!

    سبحان اللہ!!
     
    • زبردست زبردست × 2
  16. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    لگ گیا پتہ اور حاضر ہے ٹیگ نامہ:)
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ان نظاروں کو دیکھ کر تو یہ شعر یاد آتا ہے:rolleyes:


     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. منا پہلوان

    منا پہلوان محفلین

    مراسلے:
    28
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واؤ زبردست ہے، پاکستان کی خوبصورتی کو ہم مانتے ہی ہیں لیکن اب تو ثبوت بھی ہاتھ آگیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,621
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    میرا تو جی چاہ رہا ہے کہ اسی وقت تصویروں میں گھُس جاؤں:shocked:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  20. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
     

اس صفحے کی تشہیر