آپ صفحے اول کے لئیے کونسی ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟

آپ صفحے اول کے لئیے کونسی ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟

  • کوئی دوسرا اردو فورم - نام بتائیں

    Votes: 0 0.0%
  • یاہو

    Votes: 0 0.0%
  • وکی پیڈیا

    Votes: 0 0.0%
  • ٹویٹر

    Votes: 0 0.0%
  • کوئی اخبار - نام بتائیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    24
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

میم نون

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم

آپ صفحے اول کے لئیے کونسی ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟

ایک سے زیادہ جواب دئیے جا سکتے ہیں
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے صرف ایک جگہ google.com کو ہوم پیج کے طور پر سیٹ کیا ہوا ہے۔ زیادہ تر میں جرمن آن لائن جریدہ سپیگل کو بطور ہوم پیج کے سیٹ کرتا ہوں۔
 

میم نون

محفلین
سعود بھائی آپ جہاں مناسب سمجھتے ہیں اسے منتقل کر دیں۔

چونکہ یہ آئی ٹی سے ریلیٹڈ معلومات تھی اس لئیے اسے یہاں پر پوسٹ کر دیا :)
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی ڈاک دیکھنے کے لیے ابھی بھی "گرم ڈاک" یعنی کہ hotmail کھولتا ہوں۔ اور اگلا صفحہ اردو محفل کا ہوتا ہے۔
 
Top