آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ہاہاہا ہائے اللہ ۔جیہ۔کیا کرتی ہو ہتھ ہولا رکھو


ارے یہ تو پشتو محاورے کا ترجمہ کیا ہے۔ اور اس میں بری بات کوئی نہیں۔ پشتو میں تو ایسے اور بھی محاورے ہیں جیسے اگر کوئی ملا بہت بڑا عالم ہو تو کہتے ہیں "واللہ کافر ملا ہے، بہت کچھ جانتا ہے ":grin:
 

عسکری

معطل
وہ کیا ہے میری کمپنی میں پیپسی 7اپ مرندہ فری ہے کوکا کولا نہیں ہے اسلئے۔اور حرام جو کبھی خریدیں پیسے سے۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی آج میرا اتفاق ہوا تھا تمیمی سیف وے، شارع الاحساء (پیپسی کولا روڈ) جانے کا۔

وہاں پر ڈھیر سارے شُتر مرغی کے انڈے پڑے ہوئے تھے۔ قیمت صرف 12 ریال۔

اور ہاں شُتر مرغ کا گوشت 30 ریال کلو لگا ہوا ہے۔ آدھ کلو گوشت کے ساتھ 600 گرام کا دل مفت میں۔ (اب یہ معلوم نہیں کہ دل مرغے کا ہے یا مرغی؟)
 

زینب

محفلین
میں‌نے تو کبھی نہیں کھایا شتر مرغ کا گوشت اور انڈا یہ حلال جانور ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
میں اس وقت چیونگم چبارہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے پہلے بیر کھائے اور پھر جوس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top