آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

عسکری

معطل
آپ کو کہا تھا نہ آپ نے نہیں کہنا چائے کوفی پی بلکہ لکھنا ہے دودھ لسی یا جوس پیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس طرح کسی کی جان بچائی جا سکتی ہے۔
 

عسکری

معطل
میں ابھی مرغی لایا ہی ہون بناتے ہیں ہیں پھر ذرا شمشاد بھائی مدد کر دیں نا پیاز کاٹ کر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top