شمشاد
لائبریرین
نیند اورمحبوب کے ساتھ یہی مسئلہ ہے ایک بار روٹھ جائے تو ۔۔۔۔
لیکن لڑکی اور بس کے ساتھ یہ صورتحال نہیں ہوتی۔ وہ تو ہر تھوڑی دیر بعد اور آ جاتی ہے۔
نیند اورمحبوب کے ساتھ یہی مسئلہ ہے ایک بار روٹھ جائے تو ۔۔۔۔
پھر تو آپ کم از کم ایک ماہ پاکستان جا کر رہ آئیں۔ اتنی مکھیاں مار لیں گی کہ ساری زندگی ٹینشن نہیں ہو گی۔
 انکو تو مارتے مارتے میں خود بے حال ہوکر مرجاؤں گی
 انکو تو مارتے مارتے میں خود بے حال ہوکر مرجاؤں گی  ، مگر وہاں کی مکھیاں کبھی ختم نہ ہوں
 ، مگر وہاں کی مکھیاں کبھی ختم نہ ہوں  
میں نے کچھ دیر پہلے ایک مکھی کا قتل کیا ہےاسکی اتنی جرات
اتنی ہمت میرے کمرے میں گھس آئی ۔
میں نے بھی اسے مار مار کر ، اپنی ٹینشن فری کرلی

کسی نے لینی ہو تو آکر لے جائے ۔







باجو یہ کیا کِیا ؟؟؟؟ یعنی کہ مکھی کو مار ہی ڈالا
 
 
وہاں کی مکھیاں ختم نہیں کرنی۔ اگر آپ نے وہاں کی مکھیاں ختم کر دیں تو پاکستان قوم کیا کرے گی۔ آپ نے بس اتنی مکھیاں مارنی ہیں جن سے آپ کی کچھ سالوں کی ٹینشن ختم ہو جائے۔
 
  اور میں پاکستان نہیں جاسکتی ، کہ وہاں جاکر بہت ساری ٹینشنوں کا سامنا ہے ۔ اس سے بہتر ہے یہاں کی ایک مکھی مار کر کم کرلی جائے
 اور میں پاکستان نہیں جاسکتی ، کہ وہاں جاکر بہت ساری ٹینشنوں کا سامنا ہے ۔ اس سے بہتر ہے یہاں کی ایک مکھی مار کر کم کرلی جائے 
پھر ایسا کریں کہ کسی کو کہیں پاکستان سے ایک بوری بھر کر مکھیوں کی بھیج دے۔ آپ یہاں ہی ان کو مار لیں۔
 
 اتنا زیادہ بھی نہ سوچیں، جتنا سوچ لیا ہے اتنا ہی کافی ہے۔
دیکھا مجھے پتا تھا اپ ایسے ہی کہیں گے اسی لیے تو میں سرے سے سوچتی ہی نہیں ہوں
شکر ہے آپ نے یہ نہیں کہا کہ رمضان میں آپ اب تک کہاں غائب تھیں؟ کیونکہ رمضان میں ایک ہی مخلوق قید ہوتی ہے۔السلام و علیکم!
آپ کا نام دیکھ کر میں اس وقت یہ سوچ رہا ہوں کہ رمضان سے قبل آپ کہاں غائب تھیں۔
کیسی ہیں آپ۔ روزے کیسے جا رہے ہیں؟
