آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
زنگ تو صرف لوہے کو لگتا ہے ۔ کہیں یہ دماغ میڈ ان چائینا تو نہیں ۔ :grin:

اور ویسے بھی اگر سارا کام دماغی ہے تو پھر آپ سارا وقت فارغ ہی رہتیں ہونگیں ۔ :music:

نہیں جی پاکستان میں لوہے کی کمی تو نہیں میرا مطلب ھے دماغ کی کمی تو نہیں;)

دوسرا نکتہ صحیح اٹھایا :cool::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ہمدرد کا " دماغی " کیوں استعمال نہیں کرتیں۔ سُنا ہے بڑے فائدہ مند چیز ہے۔ گئے گزرے دماغوں کے لیے ببر شیر یوریا کا کام کرتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی " نیند آ رہی ہے ۔۔۔۔ مگر نیند نہیں آ رہی" لگتا ہے دماغ پر اثر ہو گیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
یہ کیا بات ہوئی " نیند آ رہی ہے ۔۔۔۔ مگر نیند نہیں آ رہی" لگتا ہے دماغ پر اثر ہو گیا ہے۔

میرا خیال ہے کہ حسن پر بھی ہمدرد کی کچھ مصنوعات آزما لیں جائیں ۔

خیال تو آپ کا اچھا ہی لگ رہا ہے۔ چلیں میں یہ مدد کر دیتا ہوں کہ مصنوعات کی قیمت میں ادا کر دوں گا۔
 
حسن علوی

محفلین
میرا خیال ہے کہ حسن پر بھی ہمدرد کی کچھ مصنوعات آزما لیں جائیں ۔ ;)

خیال تو آپ کا اچھا ہی لگ رہا ہے۔ چلیں میں یہ مدد کر دیتا ہوں کہ مصنوعات کی قیمت میں ادا کر دوں گا۔

ہمیں معلوم ہی نہ تھا کہ ہمیں اتنا نازک اندام گردانا جاتا ھے محفل میں، بڑی مہربانی آپ دونوں حضرات کی کہ خاکسار کی ایک چھوٹی سی پریشانی کے لیئے کےلیئے اس درجہ تشویش رکھتے ہیں۔ فدوی نہایت ممنون ھے:hatoff:
 
ارے منوا یہ چھوٹی سی پریشانی نہیں ہے اور اس کو اتنا معمولی بھی مت لو۔
 
شمشاد

لائبریرین
او ہو یہ کچھ زیادہ ہی اثر ہو گیا ہے، لگتا ہے رمضان کے ساتھ ساتھ گرمی کا بھی اثر ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top