آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللہ اللہ کرؤ بی بی اور کیا کرنا ہے۔ ویسے بھی رمضان کا مہینہ ہے۔ بہت زیادہ ثواب ملے گا۔ میرے لیے بھی دعا کرنا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل بالکل، سوچنا بھی تو ایک کام ہے۔ اب ایک وقت میں دو کام کیسے ہو سکتے ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
واقعی شمشاد بھائی ۔۔۔۔ خوف خدا کریں ۔ ویسے جلدی میں ، میں نے بھی یہی پڑھا تھا ۔ ;) ۔۔۔ :grin:
 

فہیم

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اب جب شگفتہ صاحبہ افطار کرچکی ہونگی اس لیے اب ان کا موڈ تبدیل ہوگیا ہوگا:mrgreen::mrgreen:
 

ظفری

لائبریرین
سوچنا بند کر دوں تو دماغ کو زنگ نہیں لگ جائے گا :music:

ویسے بھی میرا سارا کام ہی دماغی ھے :grin:

زنگ تو صرف لوہے کو لگتا ہے ۔ کہیں یہ دماغ میڈ ان چائینا تو نہیں ۔ :grin:

اور ویسے بھی اگر سارا کام دماغی ہے تو پھر آپ سارا وقت فارغ ہی رہتیں ہونگیں ۔ :music:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top