آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایک طریقہ تو یہ ہے پانی پی لو۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔ چھوڑو رہنے دو، تم پہلا طریقہ ہی استعمال کرو۔
 

حسن علوی

محفلین
ویسا ایک اور طریقہ بھی میں نے کہیں دیکھا تھا کہ جس کو ہچکی لگی ہو اس کی کمر پر زور سے مکا مارا جائے تو کافی افاقہ ہوجاتا ھے۔
 

حسن علوی

محفلین
تو ماسی لانے کو کہہ کون رہا ہے؟ میں تو ماسی کی بیٹی کے متعلق کہہ رہا تھا۔ +آرام+


ویسے بہت اچھے شمشاد بھائی۔۔۔۔۔ کرسی پر بیٹھے ہوئے بڑے اچھے لگ رھے ہیں گول مٹول سے۔

یہ شتونگڑے مجھے بھی چاہیئے ہیں پتہ بتا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شتونگڑے یہیں سے کاپی کرتے جاؤ یا اگر کوئی اور طریقہ ہے تو بتا دو، میں بھجوا دوں گا۔
 

حسن علوی

محفلین
سائٹ کا پتہ دے دیں‌ جہاں سے آپ نے اٹھائے ہیں میں وہیں سے اٹھا لیتا ہوں سارے ایک ہی بار۔ پی ایم کر دیجیئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صدقہ خیرات مستحق لوگوں کے لیے ہوتے ہیں اور یہ کہاں لکھا ہے کہ رمضان میں سودے بازی نہیں ہو سکتی۔
 

زونی

محفلین
میں سوچ رہی ہوں ایک کپ چائے کا حاضر ہو جائے تو کیا ہی بات ھے لیکن ' دل کو بہلانے کو یہ خیال اچھا ھے :(
 

شمشاد

لائبریرین
الہ دین کا چراغ نہیں ہے تمہارے پاس؟ نہیں ہے تو پھر خود ہی ہمت کرنی پڑے گی۔
 

ماوراء

محفلین
تو ساتھ ساتھ میٹنگ کے نوٹس تیار کرتی رہا کرو ناں تا کہ اگلی میٹنگ میں کام آئیں۔ ویسے یہ میٹنگ ہفتہ وار ہوتی ہے یا جب جی چاہے؟

جب ابو کا دل ہوتا ہے تب تب۔۔۔۔:(
اب دیکھ لیں۔۔ صبح روزہ ہے، اور آج اپنے دوستوں کی دعوت کر لی۔ اب چھٹی کے دن میں کچن میں ماسی بنی ہوئی ہوں۔:(
 

ماوراء

محفلین
ویسا ایک اور طریقہ بھی میں نے کہیں دیکھا تھا کہ جس کو ہچکی لگی ہو اس کی کمر پر زور سے مکا مارا جائے تو کافی افاقہ ہوجاتا ھے۔

کتنا زور سے حسن ؟ یہ نہ نہ ہو کہ اتنا زور سے ماریں کہ آگے سے ہمیں بھی مکا پڑ جائے۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
پھر ایسے جن کو رکھ کر کیا کرنا ہے۔ فارغ کرو اس کو۔ اس کی بجائی کوئی ماسی بھرتی کر لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
مل تو جائے گی وہاں بھی ماسی لیکن بہت مہنگی پڑے گی۔ بسم اللہ کریں۔ ہم تو کھانا کھا چکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top