آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ لوگ تصویر ، سیدھی کرکے کیوں نہیں دیکھتے ۔ اس کا تجربہ مذہبی فورم پر ہو رہا ہے ۔
 

زھرا علوی

محفلین
ہو لے جتنی بھی بحث نتیجہ کوئی بھی نہیں نکلنا۔۔۔کیوں کہ ہم سب ہی دوسرے کو قائل کرنے کے لیے بحث کرتے ہیں خود قائل ہونے کے لیے نہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
یہی بات ہے کہ غلط بات پر بھی لوگ صرف اس لیئے ہٹ دھڑمی دکھاتے ہیں کہ وہ کہیں غلط ثابت نہ ہوجائیں ۔ آپ خود ہی دیکھیں کہ یہ کیسا رحجان ہے ۔ اور جب کسی بات کی وضاحت مانگو یا کوئی ایسی دلیل جو ان کی بات کو ثابت کرے تو ذاتیات پر اتر آتے ہیں ۔ اور روشن خیالی اور امریکہ نوازی کے طعنے دینا شروع کردیتے ہیں ۔ میں نے سنا تھا کہ قوم اچھی ہوگی تو حکمران بھی اچھے ہونگے اور قوم بری ہوگی تو حکمران بھی برے ہونگے ۔ دیکھ لیں آج ہم کو کس صورتحال کا سامنا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو ایک اور برائی آنے کو ہے۔

اخبارات، ٹی وی پر تبصرے، بی بی سی کی رپورٹیں، سب کے سب تو غلط نہیں ہو سکتے۔ ان میں کچھ تو سچ کی آمیزش ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ناشتے کو چھوڑو، میں دوپہر کا کھانا کھانے لگا ہوں۔ حلیم بنی ہوئی ہے۔ آ جاؤ۔
 

حسن علوی

محفلین
محبت ھے آپکی ویسے کیا برا تھا جو کہے دیتے کہ جب آؤ گے تو تازہ بنا کر کھلا دوں گا۔ حد ہو گئی کنجوسی والی بھئی:rolleyes:

:laugh::laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
تازہ تو ریسٹورنٹ سے بھی منگوا کر کھلائی جا سکتی ہے۔ لیکن اس دن اگر گھر پر دال ہوئی تو حلیم تو کام آ جائے گی ناں تمہارے۔
 

حسن علوی

محفلین
صحیح بات ھے۔
چلیئے دیکھتے ہیں ویسے ایک نہ ایک دن ضرور نازل ہو جاؤں گا آپکی طرف ہاں وقت کا تعین کرنا ابھی ذرا مشکل ھے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top