آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

تیشہ

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ روزہ کھلنے میں ایک دیڑھ گھنٹہ ابھی بھی باقی ہے۔



یہ آپ کدھر غائیب ہیں
01hmm.gif
؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، کیا حال ماوراء ، روزہ لگ رہا ہے :)

آج مجھے بہت لگا روزہ :) :(، تین چار دن سے بہت لگ رہا ہے لیکن آج تو بہت ہی لگا :(
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام شگفتہ، میں بیس منٹ بعد ٹھیک ہوں گی، ابھی بالکل بھی ٹھیک نہیں۔ :(
ہاں پتہ نہیں کیا ہے۔۔ شروع کے ٹھیک گزر گئے تھے۔۔ لیکن دو، تین سے مجھے بھی سخت بھوک لگ رہی ہے۔:(
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم ، کیا حال ماوراء ، روزہ لگ رہا ہے :)

آج مجھے بہت لگا روزہ :) :(، تین چار دن سے بہت لگ رہا ہے لیکن آج تو بہت ہی لگا :(


:music:

یہ جو ہمارے حصے کی بریانی کھائی گئی تھی ناں ۔ یہ اسیُ کی سزا اب آپکو مل رہی ہے ۔ آئیندہ کھائیں گئیں ہمارے بغیر ، ۔ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
تو باجو آپ بھی ائیں نہ ۔۔ حجاب میں اور شگفتہ ہیں ابھی ۔۔ آپ بھی آ جائیں ۔۔ مین 20 منٹ ہوں م س ن پر ۔۔




نہیں آسکتی ناں ، ابھی گروسری لے کر آئی ہوں اور اب کچن کو جانا ہے ۔ یہ تو میں فریش ہونے کو تانک جھانک کرلی ۔ ورنہ اب تم سب آنلائن ہو تو میں بزی ہورہی ہوں کیونکہ روزہ کا وقت ہونے کو ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top